@slm_676: جڑوں سے اپنی اکھڑ کر بھی لوگ جیتے ہیں یہ زندگی ہے اجڑ کر بھی لوگ جیتے ہیں ہوا کبھی بھی مخالف نہیں کسی کے لیے مگر ہوا سے جھگڑ کر بھی لوگ جیتے ہیں کوئی بھی غم ہو بہت دیر تک نہیں رہتا محبتوں میں بچھڑ کر بھی لوگ جیتے ہیں۔#foryou #trending #foryoupage #fyp #capcut