کشتیاں بنائیں تو اتنے میں دشمن تیار ہو جائے گا جنگ کے لیے تو کیا کیا جائے رضی اللہ تعالی عنہ گھوڑے سے اترے دو نفل پڑھے اور ہماری طرح نہیں کوئی لمبی دعا مانگی دو نفل پڑھے یا علیم یا حلیم یا علی یا عظیم چار ناموں سے اللہ کو پکارو ہمیں راستہ دے ہم نے دشمن تک جانا ہے تیرے لیے جا رہے ہیں تو ایک دم سمندر کا پانی غائب ہو گیا پر کہا سب پڑھو بسم اللہ اور کود جاؤ ابوہریرہ فرماتے ہیں ہم نے کہا بسم اللہ اور ہم نے اپنے اونٹ سمندر میں ڈال دیے اور سمندر نے ہمارے اونٹوں کے پیر بھی تر نہ کیے عزت اسمان سے اتی ہے اور وہ اتی ہے محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے طریقے سے ان کے راستے پر ان کی راہوں پر چل کے میرا مالک یہ عزت دیتا ہے کہ ساری کائنات اللہ مسخر فرما دیتا ہے حضرت سفینہ رضی اللہ تعالی عنہ ایک صحابی ہیں
2026-08-20 09:47:13
4
user9970618545568 :
[ملصق]
2026-08-20 08:07:58
2
حاجی سعید پردیسی :
سبحان اللہ العظیم
2026-08-20 04:49:55
2
Mumtaz Awan :
سبحان اللہ
2026-08-21 12:18:55
0
aamirsubedar :
جب مسلمان اللہ اور اس کے رسول کا تابع ہوجاتا ہے تو ساری مخلوقات کو اللہ تعالی اس کے تابع کر دیتے ہیں
2026-08-20 17:19:04
1
user3195817736378 :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-08-20 14:44:23
0
Good Look :
یہ غلام کا کس لفظ سے معنی کیا ہے؟؟؟
2026-08-21 10:21:28
0
Umar Farooq Buzdar :
2026-08-20 16:21:26
0
saleem Khan :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ماشاءاللہ
2026-08-20 19:50:42
0
user333148849172548 :
اَیسا اِیمان عطا فرمائے 🤲🤲🤲🤲
2026-08-20 17:42:41
0
اخترخان نیازی(سمندخیل) :
سبحان اللہ
2026-08-20 15:55:24
0
Anny :
subhan allah
2026-08-21 01:10:47
0
• 𝙏 𝘼 𝙎 𝙃 𝘼 🖤💀 :
subhan Allah
2026-08-20 05:05:57
1
Bakha Anjum 444 :
سبحان اللّٰہ
2026-08-20 09:42:40
0
U :
Subhan Allah 🥰
2026-08-20 17:00:39
0
khansahal :
subhanallah
2026-08-20 05:37:24
0
Uamar Mughal :
2026-08-21 02:01:29
0
༺☆𝓤𝘮ąŕ Raihan 𝒑ăτ𝚑𝘢ꪀ☆༻ :
subhan Allah
2026-08-20 08:12:54
0
iftikharchatha :
Subhanallah
2026-08-20 07:56:17
0
Said Anwar :
سبحان اللہ
2026-08-20 17:04:33
0
Basheer Ahmad Panhwar :
سبحان الله ﷻ مُحَمَد ﷺ بے شک♥️♥️♥️
2026-08-21 02:18:53
0
Imam Baloch4935 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 10:20:00
0
To see more videos from user @ik7587403e3, please go to the Tikwm
homepage.