@hussainiboy11072: حرم امام رضا علیہ السلام میں دو شیروں کی تصویر ایک تاریخی معجزہ کی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔ روایت کے مطابق، ایک شخص نے امام رضا علیہ السلام کی شان میں گستاخی کی اور کہا کہ بارش کا آنا کوئی بڑا معجزہ نہیں، پھر امام کو چیلنج کیا۔ اگر واقعی صاحب معجزہ ہیں تو ان تصویروں کو زندہ کرکے دکھائیں، امام رضا علیہ السلام اس کی گستاخی پر غضبناک ہوئے اور انہوں نے پردے پر بنی ہوئی شیروں کی طرف اشارہ کیا۔ فرمایا، 'اے دونوں شیرو! اس فاجر کو کھا لو۔' اچانک، وہ تصویریں حقیقی زنده شیروں میں تبدیل ہوگئیں، باہر نکلیں اور حمید بن مہران کو پکڑ کر ہلاک کیا۔ اس کے بعد امام کے حکم سے وہ شیریں پھر تصویر بن گئیں۔ یہ واقعہ شیخ صدوق کی عیون أخبار الرضا علیہ السلام میں بھی ذکر ہے۔ #imamrazaع #yahussainع 😭💔 #islamicpost #foryou #virall