@hafiz.muhammad.tayyab: 🌿 آپ بھی اس بابرکت زیارت سے ضرور فیض یاب ہوں اس ویڈیو میں حضرت ولیِ کامل، حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ، اِذْخِرْ کی اس مبارک گھاس کی زیارت کروا رہے ہیں، جو میدانِ اُحد سے حضرت کو نصیب ہوئی۔ یہ وہی خاص گھاس ہے جس کا تعلق حضرت سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کفن کے واقعے سے بیان کیا جاتا ہے، جب کفن کم پڑ گیا تھا تو اس گھاس سے آپ رضی اللہ عنہ کے جسمِ مبارک کو ڈھانپا گیا۔ 🌿 اِذْخِرْ کی فضیلت: اِذْخِرْ ایک خوشبودار گھاس ہے جس کا ذکر احادیثِ مبارکہ میں بھی ملتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے مکہ مکرمہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہاں کے اِذْخِرْ کو کاٹنے سے مستثنیٰ رکھا جائے۔ ✨ ایسی بابرکت اور تاریخی نشانی کی زیارت یقیناً دل کو ایمان کی تازگی عطا کرتی ہے۔ 🎥 اس خوبصورت اور بابرکت ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور حضرت دامت برکاتہم العالیہ کے ذریعے اس مبارک نشانی کی زیارت سے خود بھی فیض یاب ہوں۔ #fypシ゚viral #foryoupage #muftihassansahib #trending #jamiaashrafialahore
مجھے کچھ دن پہلے یہ سعادت نصیب ہوئ کہ حضرت استاد جی نے خود اپنے ہاتھ سے اپنے کھانے سے ایک لقمہ مجھے کھلایا اپنے ہاتھوں سے۔۔
اللہ پاک حضرت کی عمر اور صحت میں برکت دے۔۔ آمین
2026-08-20 13:08:28
85
mafsarm :
Alhamdulillah, hum Hazrat sa Bait hovay hn....Allah Pak inki zindagee ma barkatain ata farmain.....
2026-08-20 15:10:03
0
Uzair ahmad :
شاید کہ اس وقت میں بھی سبق میں بیٹھا ہوا تھا
2026-08-20 05:56:43
35
zimal awan :
کاش میں بھی یہ سعادت حاصل کرتی😭
2026-08-20 12:18:15
26
. :
افسوس ہے ہمارے علماء پر یہ بدعت شروعات کیلئے پہلا قدم ہے
تبرکات کو اس حد تک رکھنا چاہیے
بوہت ہی پیاری خوشبو ہے اسکی مین سعودی عرب مین تہا تو ہم اسے جنگلون مین ڈھونڈنے جاتے تھے اکثر عربی اسکو شاہی چائے مین استعمال کرتے تہے جسکو ہم پاکستانی سلیمانی چائے کہتے ہین
2026-08-20 13:44:14
2
Hafeez Qamar :
Mashallah
2026-08-20 07:51:06
1
✮͢≛⃝. 🅐︎🅑︎🅤︎🅩︎🅐︎🅡︎✮͢≛⃝. :
mashallah g Allah pak hazrat shab ko lambi zandgi da or tandeosti da ❣️🥰
2026-08-20 07:39:42
0
To see more videos from user @hafiz.muhammad.tayyab, please go to the Tikwm
homepage.