@atitudeboy287: #attitudeboy🆎 #poetry #foryoupage #fypviraltiktok

Attitude boy 💯🤡✔
Attitude boy 💯🤡✔
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 20 August 2026 04:20:24 GMT
211859
15454
319
309

Music

Download

Comments

mr.harry847
💸. :
کہتے ہیں جج موت کی سزا سنانے کے بعد قلم توڑ دیتا ہے، کیونکہ جس قلم نے کسی انسان کی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ لکھا ہو، اسے دوبارہ کسی کی قسمت کا فیصلہ لکھنے کے قابل نہیں سمجھا جاتا۔
2026-08-20 15:51:04
379
asifoo_039
🥀__ASIFOO__🥀 :
1. The decision cannot be reversed* Breaking the pen means "Now this decision is final". Just as a broken pen cannot be written again, similarly the decision given cannot be reversed. This is especially done after the decision of *death penalty*. Expression of grief and regret* When a judge sentences someone to death, it is not easy for him. By breaking the pen, he says that "I am also saddened by this decision". This is a sign of regret for the loss of blood.. Do not repeat the bad deed* This tradition comes from old British law. A broken pen will not write the decision of someone's life or death again. That is, "Now no other decision will be made with this pen".
2026-08-21 16:16:37
0
abdulrahmangujrani
Abdul Rahman Baloch :
It is said that the judge breaks the pen after pronouncing the death sentence, because the pen that has written the decision to end a person's life is not considered capable of writing the decision to decide someone's fate again.
2026-08-21 14:39:41
0
uzmaa.6
Comment Aurdo potri :
plizz Koi dosti karlo
2026-08-20 16:38:56
85
jamahmad207
꧁𓊈𒆜AHMAD𒆜𓊉꧂ :
کہثے ہیں جج موت کی سزا سنانے کے بعد قلم توڑ دیتا ہے، کیونکہ جس قلم نے کسی انسان کی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ لکھا ہو، اسے دوبارہ کسی کی قسمت کا فیصلہ لکھنے کے قابل نہیں سمجھا جاتا۔bilku bro☺️☺️☺️☺️☺️☺️
2026-08-21 09:45:13
45
jintalman0
ضیاء :
Why does a judge break their pen after pronouncing a death sentence? Because a pen that has written a decision ending a human life is no longer considered worthy of writing anyone else's fate.🥹
2026-08-21 03:42:36
0
dawinda.ju
Douad junas :
موت کا حکم سنانا ایک انتہائی دردناک اور بھاری ذمہ داری ہے۔ جج اس قلم کو نکارہ کر کے یہ ظاہر کرتا ہے کہ اسے کسی انسان کی زندگی کا خاتمہ لکھنے کی خوشی نہیں
2026-08-20 06:15:46
111
shaqkhan78
𝘿. 𝙆𝙃𝘼𝙉. 𝙆. 𝙆𝙃𝘼𝙉.👈 :
𝔽𝕀ℕ𝔸𝕃 𝙁𝙄𝙎𝙇𝘼 𝙃𝙊𝙏𝘼 𝙃𝘼 𝙉𝘼 𝙆𝙔𝙀 𝙊𝙐𝙍
2026-08-21 16:44:45
0
user8363433616146
M جگر :
*1. فیصلہ واپس نہیں ہو سکتا* قلم توڑنے کا مطلب ہے "اب یہ فیصلہ فائنل ہے"۔ جس طرح ٹوٹا ہوا قلم دوبارہ نہیں لکھ سکتا، اسی طرح سنایا گیا فیصلہ بھی واپس نہیں لیا جا سکتا۔ خاص کر *سزائے موت* کے فیصلے کے بعد یہ زیادہ کیا جاتا ہے۔ #### *2. غم اور افسوس کا اظہار* جب جج کسی کو سزائے موت سناتا ہے تو اس کے لیے یہ آسان نہیں ہوتا۔ قلم توڑ کر وہ یہ بتاتا ہے کہ "مجھے بھی اس فیصلے کا دکھ ہے"۔ یہ خون کے ضیاع پر افسوس کی علامت ہے۔ #### *3. برا کام دوبارہ نہ ہو* پرانے برطانوی قانون سے یہ روایت آئی ہے۔ توڑا ہوا قلم دوبارہ کسی کی زندگی یا موت کا فیصلہ نہیں لکھے گا۔ یعنی "اب اس قلم سے کوئی اور فیصلہ نہیں ہوگا"۔
2026-08-21 06:45:51
21
itsbilaltailor
✨✨It's BILAL✨✨ :
کیونکہ اس قلم سے مجرم کی تقدیر لکی ہوئی ہوتی ہے جج کل ہم اس لیے توڑتا ہے تاکہ اگلا انے والا مجرم پر سزائے موت نہ ہو اور اس کی تقدیر اسی قلم سے نا لکی جائے اسی لیے جج سزا سنانے کے بعد قلم توڑ دیتا ہے
2026-08-20 15:57:14
45
mhafiz1514
💀❤️‍🔥🦅ملنگ لوگ 🦅❤️‍🔥💀 :
sey bat hi yer
2026-08-21 01:25:10
0
shehryar.khan338
Shehryar Khan :
1. علامتی وجہ* قلم توڑنے کا مطلب ہے: *"اب یہ فیصلہ واپس نہیں ہو سکتا"*۔ جج یہ ظاہر کرتا ہے کہ سزائے موت کا فیصلہ حتمی ہے، اس میں کوئی تبدیلی، رحم یا نظرِ ثانی نہیں ہو گی۔ *2. پرانی روایت* برطانوی دور سے یہ روایت چلی آ رہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ قلم توڑ دیا جائے تاکہ اسی قلم سے کسی اور کی زندگی یا موت کا فیصلہ نہ لکھا جا سکے۔ گویا جج اپنے ضمیر پر بوجھ محسوس کرتا ہے۔ *3. جذباتی پہلو* موت کی سزا دینا بہت بھاری فیصلہ ہوتا ہے۔ قلم توڑ کر جج یہ پیغام دیتا ہے کہ وہ اس فیصلے سے خود بھی متاثر ہے۔
2026-08-20 14:20:49
33
stubborn.com2
꧁✨❤️ᴱʰ𝕥𝗂𝐬ĥꪖӍ❤️✨꧂ :
present G
2026-08-21 00:47:01
0
user3168501417650
Shahid :
.:کہتے ہیں جج موت کی سزا سنانے کے بعد قلم توڑ دیتا ہے، کیونکہ جس قلم نے کسی انسان کی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ لکھا ہو، اسے دوبارہ کسی کی قسمت کا فیصلہ لکھنے کے قابل نہیں سمجھا جاتا۔
2026-08-21 09:36:24
12
riaz62417
꧁꧅ᴹᴿ᭄☠ 𝐀𝐲 👑ᴀᴡᴀɪsʀᴀᴊᴀ²⁶👑 ꧅꧂ :
کہثے ہیں جج موت کی سزا سنانے کے بعد قلم توڑ دیتا ہے، کیونکہ جس قلم نے کسی انسان کی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ لکھا ہو، اسے دوبارہ کسی کی قسمت کا فیصلہ لکھنے کے قابل نہیں سمجھا جاتا۔bilku bro☺️☺️☺️☺️☺️☺️
2026-08-21 02:29:38
50
c.r.7.afridi7
C.R.7. AFriDi . 💀 :
q ke is qalm ne ak insan ki zangi khatm krdya
2026-08-21 13:32:39
3
ramzankhan33720
Ramzankhan33720 :
"موت کی سزا سنانا ایک بہت بھاری ذمہ داری ہے۔ جج قلم توڑ کر یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کسی انسان کی موت لکھنے پر خوش نہیں بلکہ اسے اس فیصلے کا دکھ ہے۔💔
2026-08-20 14:44:19
10
lofarback0
SK KING 👑 :
is liy k dobara na chly kise or k liy
2026-08-20 12:40:32
6
docalia5
malk shahid khan :
کیونکہ اس قلم سے مجرم کی تقدیر لکی ہوئی ہوتی ہے جج کل ہم اس لیے توڑتا ہے تاکہ اگلا انے والا مجرم پر سزائے موت نہ ہو اور اس کی تقدیر اسی قلم سے نا لکی جائے اسی لیے جج سزا سنانے کے بعد قلم توڑ دیتا ہے
2026-08-20 16:41:16
9
hakeempashteen5
حکیم پشتون :
آج کل کے جج بھی بیغیرت ہے
2026-08-21 09:35:38
4
manahi427
ManahilSheikh :
qalam torne ka Matlab ye hai k kahin wo qalam torne Waly pr na chal jaye😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-08-21 10:21:35
4
sail418
عادل :
سزائے موت سنانے کے بعد قلم توڑ دیتے ہیں 😂 بھٹو کے وقت قلم نہیں ٹوٹا… اسی لیے بھٹو آج بھی زندہ ہے! 🤣
2026-08-21 11:28:23
2
dhola_khan_804
ᴅʜᴏʟᴀ ᴋʜᴀɴ :
قلم توڑنا اس بات کی علامت سمجھا جاتا ہے کہ یہ قلم دوبارہ کسی کی موت کا فیصلہ نہ لکھے۔
2026-08-21 10:22:28
3
shazadasultan4
Raja sultan Mayo 9mm :
wo is liye k انسان ka kissa khatam ho jata h is dunyia se
2026-08-21 14:47:12
1
ch_naseer_warraich1
Chodhry Naseer Warraich MBD💝 :
.: کہتے ہیں جج موت کی سزا سنانے کے بعد قلم توڑ دیتا ہے، کیونکہ جس قلم نے کسی انسان کی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ لکھا ہو، اسے دوبارہ کسی کی قسمت کا فیصلہ لکھنے کے قابل نہیں سمجھا جاتا۔
2026-08-20 18:04:13
4
To see more videos from user @atitudeboy287, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About