@afsarafghan81: رفیق اللہ کی کہانی ایک ایسی درد بھری داستان ہے شاید یہ دنیا کی ان منفرد اور المناک کہانیوں میں سے ایک ہے کہ ایک انسان اپنی بیوی کا چہرہ تک دیکھ نہ سکا، اور اس کی بیوی بیوہ ہو گئی۔ یہ صرف رفیق اللہ کی کہانی نہیں، بلکہ ضلع شانگلہ کے کوئلہ کان مزدوروں کی ایسی بے شمار دردناک داستانیں ہیں، جو برسوں سے ہماری آنکھوں کے سامنے جنم لے رہی ہیں۔ یہ مزدور اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر روزی کماتے ہیں، مگر ان کے دکھ، ان کے مسائل اور ان کے خاندانوں کی بے بسی آج بھی بنیادی توجہ سے محروم ہیں۔ ہم نے بارہا سرکار کے دروازے پر دستک دی۔ ہم نے ہر فورم پر یہ کربناک داستانیں سنائیں، اپنی آواز بلند کی اور حکام کو ان مزدوروں کی حالتِ زار سے آگاہ کیا۔ لیکن افسوس کہ اب تک بنیادی طور پر کوئی خاطر خواہ پیش رفت نظر نہیں آئی۔ اس کے باوجود ہم مایوس نہیں ہوں گے۔ ہم اپنی آخری سانس تک کوئلہ کان مزدوروں کا یہ مقدمہ لڑتے رہیں گے۔ ہم کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں، بلکہ ایک مخلص جذبے، دیانت داری اور سچے دل کے ساتھ ان محنت کشوں کی آواز بنتے رہیں گے۔ کیونکہ مزدور صرف ایک مزدور نہیں ہوتا؛ وہ ایک خاندان کا سہارا، بچوں کی امید اور اپنے گھر کی پوری دنیا ہوتا ہے۔ ان کی جان، ان کا حق اور ان کا مستقبل بھی اتنا ہی قیمتی ہے جتنا کسی اور انسان کا😊❤️#viralvideo #faryou #fyb #viral #afsarafghan81
ناوی بس په کور مه کینوی هغه بل کس ته واده کی دا پخوانی سفیره رواجونه نور ختم کړی چی لیوره وغیره ته په نیکاه کی ښځی ته اختیار ورکړی چی چیرته غواړی بله نکاه وکړی
2026-08-20 05:49:50
47
Victim...وکِټم💔 :
کا ځه خبره وکڑم چي دا هغه شهيدانو توهين شوي نو غلط به نه يم يو يو تابوت 8 ګهنټي سفر دا پلينکوچ په چت کڑي او په 45سينټيګريټ ګرمي کي ولي دومره ملک کي دا ليبر دا پاره هيلي کاپټر نه وو ۔ ولي دا ليبر دا دي ښاوري بچي نه وو دا ملک دا ديو نه وو دا دومره لوي پاکستان کي دا ديو حق نه وو ظلم ورسره شوي