@tahir_khan156: 20 اگست — یومِ شہادت پائلٹ آفیسر راشد منہاس (نشانِ حیدر) 🇵🇰✈️ 20 اگست 1971 کو پائلٹ آفیسر راشد منہاس (نشانِ حیدر) نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ انہوں نے دشمن کے عزائم کو ناکام بناتے ہوئے پاکستان کی سلامتی کو اپنی زندگی پر ترجیح دی اور جامِ شہادت نوش کیا🇵🇰 🫡 اللہ تعالیٰ شہید راشد منہاسؒ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🕊 #pakarmy #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #pakistanmilitary #pakairforce #pakistanmilitary