@sk240132: آج اتنے سالوں کے تجربے کے بعد ایک بات سمجھ آئی ہے: دنیا سے، لوگوں سے اور ان کے وعدوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دو۔ اصل طاقت آپ کے اپنے اندر ہے۔ اب کسی اور سے کوئی گلہ ہے نہ کوئی امید... بس اب خود پر یقین ہے اور اپنی ذات سے امید ہے #capcut #fyp #foryou #foryoupage #viral