@bilalpti011: ن لیگ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے اور یہ غلطی نواز شریف کی وجہ سے ہوئی ہے، پہلے یہ تھا کہ عمران خان پر سارا ظلم اسٹیبلشمنٹ کررہی ہے لیکن نواز شریف نے ہسپتال منتقلی کے معاملے میں گھٹیا کردار ادا کرکے ثابت کیا ہے کہ نواز شریف اس ظلم کا بہت بڑا خواہشمند ہے، عمران ریاض خان #imrankhanpti #freeimrankhan #foryoupage #bilalpti #عمران_خان_ضروری_ہے