@prophetpearls: حضور آپ کا ہوں نگاہِ کرم ہو ❤️ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کرم فرما دیجئے اے ہمارے رب اس با برکت ربیع الاوّل کے مہینے جس میں تیرے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہے کے صدقے رحم فرما دے #naat #nasheed #muhammad #madina #qawali