@anum.bukhari22: شیخ البید آبادی نے فرمایا رزق کے بند دروازے کھولنے کے لیے (جاب ،قرض کی ادائیگی اور غربت سے نجات کے لیے) فجر کی نماز کے بعد سے لے کر سورج نکلنے تک آیت *{وَرِزْقُكَ الْغَنِيُّ ذُو الرَّحْمَةِ}* کو *202 مرتبہ* پڑھیں 3. *آخر میں*: *یا اللہ یا محمد یا علی* پڑھیں *اہم بات:* شیخ جواد البید آبادی نے فرمایا: یعنی گھر والے بھی شامل ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔ اور اگر تمام لوگ شامل نہ ہو تو صرف ایک شخص پڑھ لیں کافی ہے ویسے یہ آیت 2 ہفتے پڑھنا کافی ہے لیکن کوشش کریں کہ 40 دن پڑھ لیں اور پھر معجزہ دیکھیں مومنین مولا حسین کے قاتلین پر لعنت بھیجیں اور کمنٹ میں ڈن کریں

ا ن ع م بخاری
ا ن ع م بخاری
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 20 August 2026 05:50:12 GMT
14435
759
0
87

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @anum.bukhari22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About