@zainwrites736: دیکھنے والے کو یہی دکھتا ہے کہ شاید اس کی زندگی میں کوئی پریشانی نہیں لیکن یہی تو اصل مرد کی خاصیت ہے کہ وہ جب بھی ملا مسکرا کے ملا لیکن وہ اندر سے شاید پتہ نہیں کتنا ٹوٹا ہوا ہوتا ہے کتنی امیدیں ٹوٹی ہوئی ہیں کتنے سپنے ٹوٹے ہوئے ہیں ❤️‍🩹🥺💔💯#foryoupage #viralvideo#growmyaccount#10M#urdupoetry

❤️‍🩹𝗭𝗔𝗜𝗡/𝗪𝗥𝗜𝗧𝗘𝗦🌼🦋
❤️‍🩹𝗭𝗔𝗜𝗡/𝗪𝗥𝗜𝗧𝗘𝗦🌼🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 20 August 2026 06:01:01 GMT
512475
31705
305
7343

Music

Download

Comments

mehwishjutt122
mehwishjutt :
مرد جتنا ٹینشن میں ہو بیوی کی ایک مسکراہٹ اس کی ساری ٹینشن ختم کر دیتی ہے
2026-08-22 05:22:53
147
humii786s
ToXic🙂💝 :
ruko m ro lu 🥺
2026-08-22 08:03:44
24
ch.tani53
Ch.TaNi.53 :
Marad hamesha apny dukh Duniya sy chupata Hai 😊
2026-08-22 12:08:27
16
hamadkhang01
hamadkhang01 :
| دیکھنے والے کو یہی دکھتا ہے کہ شاید اس کی زندگی میں کوئی پریشانی نہیں لیکن یہی تو اصل مرد کی خاصیت ہے کہ وہ جب بھی ملا مسکرا کے ملا لیکن وہ اندر سے شاید پتہ نہیں کتنا ٹوٹا ہوا ہوتا ہے 🩹🥺💔 ہے کتنی امیدیں ٹوٹی ہوئی ہیں کتنے سپنے ٹوٹے ہوئے ہیں
2026-08-21 12:30:11
27
ahmad.sab124
Ahmad Sab 🇵🇹 :
مجھ سے ذیادہ دکھی کون ہو گا جس کی دو بیویاں ہیں اور دونوں حیات ہوں اور پھر بھی ان کے لیے ہمیشہ خوش رہتا ہے الحمدللہ ♥️
2026-08-21 21:15:20
19
saadrajpoot1475
Saad Rajpoot :
Mard jasi life koi nae jee sakta.. 100 tension.. 1 man.. But phr b chill
2026-08-22 19:33:04
6
bilal.arain.1.0
بلال آرائیں😎 BîLÅL ÅRÃÎÑ :
Reality 💯
2026-08-20 16:00:14
8
ekpagllarki
💔Alone but Happy 🥹💔 :
hyeee shi bat ha🥹💔🥀
2026-08-22 09:32:14
5
umairmirza1055
Mirza ٩١٢🫸🏼🚔🙅‍♂️ :
جس سے محبت ہو اس کی غلطیاں بھی غلطیاں نہیں لگتی 🥰
2026-08-22 03:57:23
6
user16419458
user164194 :
you are right
2026-08-20 18:41:53
3
smqasimkhan
khan ji :
right
2026-08-20 16:13:54
3
rajputan202
Rajpoot Munda :
بےعزتی کے بعد خاموشی اختیار کرنا کمزوری نہیں ہوتی کبھی کبھی انسان اس لیے خاموش ہو جاتا ہے کیونکہ وہ جان چکا ہوتا ہے کہ ہر رشتہ نبھانے کے قابل نہیں ہوتا۔ بار بار سمجھانا، بار بار موقع دینا، اور بار بار اپنی عزتِ نفس کو نظر انداز کرنا انسان کو اندر سے تھکا دیتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب دل شکایت کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے، اور انسان بس فاصلے اختیار کر لیتا ہے۔ یاد رکھیں، ہر دروازہ دوبارہ کھولنا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ دروازے اس لیے بند کیے جاتے ہیں تاکہ سکون، وقار اور خودداری محفوظ رہ سکے۔ کچھ فاصلے کسی کو سزا دینے کے لیے نہیں ہوتے، بلکہ خود کو مزید ٹوٹنے سے بچانے کے لیے ہوتے ہیں۔ ❤️اپنی عزتِ نفس کی حفاظت کریں، کیونکہ جو شخص خود کی قدر کرنا سیکھ لیتا ہے، وہ ہر کسی کی بےقدری برداشت کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
2026-08-23 07:35:12
2
asgharbaloch4141
⚔️🅑🅐🅛🅞🅒🅗⚔️ :
🥰🥰
2026-08-20 06:42:01
3
user908333397
♥️پختون ♥️ :
میں جب بھی چھٹی جاتا ہو اپنی ساری پریشانیاں گھر کے دروازے کے باہر ہی چھوڑ جاتا ہو تاکہ گھر والو کو میری فکر نہ رہے 😔😔
2026-08-21 13:12:03
1
malikkhalid692
ঞじòぴé 🔥Malik✊Khalid ☠️ઈଓᦗ࿐302 :
اگر آپ کا خاص شخص آپ کو دیکھ کر مسکرا دے؟ 👀❤️🥰 نظریں جھکا لوں گی 😍 مسکرا کر جواب دوں گی🥰
2026-08-22 05:16:08
1
aaleya626
aaleya626 :
2026-08-22 09:28:59
4
khamaar_76
彡 𝙏𝙤𝙊𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙈𝙖𝙖𝙧 彡 :
Reality ❤️
2026-08-20 16:16:48
4
musmansheikh12
M Usman Sheikh :
2026-08-21 06:00:36
0
salman.mailsi
Salman.Mailsi 03029537966 :
yar kasam sy wife Sy mohabat krny wala kbhi nakam ni hota wife ki Dua itni taqatwar Hoti mard k liy k uski Zindagi badal deti he jaisy maan ki Dua insaan ko kamyab krti h bilkul 2sry num py wife ki Dua bhi aisy hi Hoti h
2026-08-23 12:51:18
0
daudkamboh15252
Daud kamboh :
Jo drd na chupa skay wo mrd hi nai
2026-10-15 16:47:27
0
tariqkingik804
👑TARIQ//KING🇧🇫804🫶 :
2026-09-19 20:30:25
0
naziaansari023
Nazia Ansari :
right 🥹💔
2026-09-16 12:25:20
0
noor_ul_mustafa562
mustafa :
2026-09-28 10:29:43
0
mianayub08
Mian Ayub :
Men 😌
2026-08-21 07:09:16
0
To see more videos from user @zainwrites736, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About