@jaun_elya: گا ہے گا ہے بس اب یہی ہو کیا تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا بس مجھے یوں ہی اک خیال آیا سوچتی ہو تو سوچتی ہو کیا دل میں وہ سوز انتظار نہیں شمع امید بجھ رہی ہو کیا 🩷🪽جون بھائی . . . . . . . .#millionviews #foryoupage #100k #unfrezzmyaccount #jaunelia