@ghulammuhammaddard: تمہیں تو بس اپنی سانسیں بحال کرنی تھیں، اس لیے تم نے میری روح کو اس بے دردی سے نچوڑا کہ اب زندہ رہنے کی کوئی خواہش باقی نہیں بچی۔ تم نے تو خود کو ایک بوجھ سے آزاد کر لیا، مگر میرے لیے وہ اندھی قبر چھوڑ گئے جہاں نہ کوئی رونے والا ہے اور نہ ہی کبھی سویرا ہو گا۔ تم بے وفا ہوتے تو شاید دل کسی طرح سمجھ جاتا، مگر تم نے تو ظالموں کی وہ حد پار کی ہے جہاں انسان جیتے جی قبر کی مٹی تلے دفن ہو جاتا ہے! #fyp #foryou #urdupoetry #hearttouching #dard-s
زندگی نے ہمیں سکھایا ہے کہ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں ناپسند کیا جاتا ہے
2026-08-21 16:04:49
8
Aijaz Suhriyani :
caption plz
2026-08-21 03:52:46
1
تصور ہری پور ہزارہ :
کیا کمال کے الفاظ یار ❤️❤️
2026-08-20 17:07:52
1
میں ہار گیا دنیا سے 😭💔 :
تم بال باندھ لو پلیز! میں بار بار اپنی باتیں بھول رہا ہوں
2026-08-21 14:03:30
2
💔 A S H A Q💔 :
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 😭
2026-09-18 18:46:02
4
Anila Adnan 🥰 :
kafiii sad video hai
2026-08-20 13:33:54
3
😎Ġhãñūūū………..🫀 :
Zalm……?🥺🥹خوش فہمیاں بھی کس قدر معصوم اور ظالم ہوتی ہیں… یہ چپکے سے دل میں اترتی ہیں اور انسان کے گرد امیدوں کا ایک ایسا شیش محل تعمیر کر دیتی ہیں، جس کی بنیادیں ریت پر رکھی ہوتی ہیں۔ ہم کسی کی عارضی توجہ کو اپنائیت، کسی کے نرم لہجے کو محبت اور کسی کے عارضی ساتھ کو زندگی بھر کا پیمان سمجھ بیٹھتے ہیں۔ اور پھر وہی ہوتا ہے جس کا خوف روح کو کپکپا دیتا ہے—جب سچائی کا ایک ذرا سا پتھر اس شیش محل سے ٹکراتا ہے، تو ریزہ ریزہ انسان کا اپنا وجود ہوتا ہے۔
تعلقات کی دنیا میں سب سے بڑی اذیت یہ نہیں کہ کوئی آپ کو چھوڑ کر چلا جائے، بلکہ سب سے بڑا دکھ یہ ہوتا ہے کہ ہم اس شخص سے وہ سب مانگ رہے ہوتے ہیں جو اس کے پاس ہمارے لیے کبھی تھا ہی نہیں۔ ہم اپنی ہی بنائی ہوئی خوش فہمیوں کے ترازو میں سامنے والے کا خلوص تولتے رہتے ہیں، اور جب حقیقت کھلتی ہے تو محسوس ہوتا ہے کہ ہم نے اپنی عزتِ نفس کو کتنی بے دردی سے کسی کے قدموں میں رول دیا ہے۔
اسی لیے، اپنے دل کے دروازے پر ہمیشہ اک چھوٹا سا سائن بورڈ لگا کر رکھیے: "الوداع کے لیے تیار!"
اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ محبت کرنا چھوڑ دیں، یا رشتوں پر یقین کرنا ترک کر دیں۔ اس کا مطلب صرف اتنا ہے کہ کسی کو بھی اپنی ذات سے بڑا نہ ہونے دیں۔ کسی کو اتنی طاقت نہ دیں کہ وہ جب چاہے آپ کو مسکرا کر دیکھے تو آپ سنور جائیں، اور جب اپنا رخ موڑ لے تو آپ کا وجود بکھر جائے۔
جو آپ کا ہے، وہ بغیر کسی خوش فہمی کے، تمام تر خامتراز اور فاصلوں کے باوجود آپ کے ساتھ رہے گا۔ اور جو عابرِ راہ ہے، اسے دل سے تو لگائیں مگر اپنی روح کا حصہ نہ بنائیں۔ لوگ آئیں گے، اپنے حصے کا کردار نبھائیں گے اور چلے جائیں گے۔ آپ بس اتنا کیجیے کہ آنے والے کو جی آیاں نوں کہیے اور جانے والے کو بغیر کسی شکایت، بغیر کسی ملال کے، ایک باوقار مسکراہٹ کے ساتھ الوداع کہہ دیجیے
2026-09-14 16:58:30
0
liaqat jatoi :
@liaqat jatoi:💔کچھ لوگ اپنا اچھا وقت گزرنے کی خاطِر
دوسروں کی زندگی برباد کردتیے ہیں 💔
2026-08-20 14:57:02
3
🥹ہم تم سے نہ کچھ کہہ پائے 🥹 :
اسمیں ہم کوئی جواب نہیں دے سکتے ہمارے ساتھ وہ ظلم ہوا سامنے کھڑا کر کے ہمارے سینے پہ تیر چلائے گئے ایسے ہمیں بیکار کیا گیا 😭😭😭😭😭
2026-08-21 02:50:46
2
Pglo🫠 :
تم بے نہیں ظالم نکلے ہو 💔
تم نے خود کو آزاد کرنے کے لیے مجھے کر دیا 😭💔
2026-08-20 17:51:36
1
محروم محبت 🥺 :
وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو 😭🥲
2026-09-24 15:21:32
0
bacha khani pakar da :
deep lines
2026-09-20 05:36:02
0
💸نواب زادہ_ناصر_ہرل💸 :
caption
2026-09-02 14:38:45
0
محمد الیاس :
Offfff
2026-09-29 19:10:14
0
🚭awanzada🚭 :
تم بے وفانہیں ظالم نکلے ہو 💔
تم نے خود کو آزاد کرنے کے لیے مجھے بربادکر دیا 😭💔
2026-09-14 06:27:36
0
muzamil PTI 143 💔 ✈️🥺 :
2026-09-19 07:38:01
0
MALIK SAAB :
🥰🥰
2026-08-20 11:17:18
0
Dildar :
i like you Laine 👑👑👑👑👑👑
2026-08-27 10:29:10
0
Ahmad Faraz 🇦🇪 :
Hyeee
2026-08-23 15:23:33
0
Ⓗ🅰س🅰Ⓝ :
تم بے وفا نہیں ظالم نکلے ہو🫠💔
2026-08-28 05:42:01
0
Malik aoun :
hye
2026-09-04 10:44:40
0
sajjadhassan1976 :
2026-08-29 06:08:45
0
Yasir :
2026-09-08 15:46:31
0
Muhammad Waqas Khokhar :
Bilkul sahi 💔 💔 💔 😢 😢 😢 😢
2026-08-20 13:13:03
0
To see more videos from user @ghulammuhammaddard, please go to the Tikwm
homepage.