@rizwanalispeak: 💔 ملاقات کے بعد نورین خان نیازی کے دل کی کیفیت شدید گرمی اور مشکل حالات میں بھی ذرا سوچیں کہ ایک بہن اپنے بھائی سے ملاقات کے بعد کس کیفیت سے باہر نکلتی ہوگی۔ نورین خان نیازی کہتی ہیں کہ جب بھی خان صاحب سے ملاقات کرکے باہر نکلتی ہوں تو دل پر ایک بہت بھاری بوجھ ہوتا ہے۔ شدت سے یہ احساس ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ کس قدر ظلم کیا جا رہا ہے۔ کبھی کبھی دل سے دعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر ظالم کو اس کے ظلم کا انجام دکھائے اور حق و انصاف کو سرخرو فرمائے۔ 🤲 یہ صرف ایک بہن کے جذبات نہیں، بلکہ ایک ایسے خاندان کی کیفیت ہے جو اپنے پیارے کی آزمائش کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔ اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ ہر انسان کو انصاف، عزت اور بنیادی حقوق ملنے چاہئیں تو اس آواز کو دبنے نہ دیں۔ ❤️ پوسٹ کو Like کریں 💬 اپنی رائے Comment میں لکھیں 🔄 اپنے دوستوں تک Share کریں ➕ مزید ایسی عوامی آگاہی کے لیے Follow کریں آپ کی ایک Share کسی اور تک یہ آواز پہنچا سکتی ہے۔ #LetTheWorldSeeImranKhan #StreetMovementForKhan #JusticeForImranKhan #RizwanAliOfficial
اللّٰہ پاک ان ظالموں کو تباہ وبرباد کرے گا انشاء اللہ
2026-08-20 16:07:38
59
asil jan :
@asil jan:انشاءاللہ 27ستمبر کی یہ عظیم الشان جیت پاکستانی عیور اور باشعور محب وطن قوم کا جیت ہوگا انشاءاللہ ❤️کیونکہ پاکستانی قوم آب جاگ چکا ہے انشاءاللہ جناب انقلاب عمران خان کی قیادت میں ہمارے پیارے ملک پاکستان ایک عظیم الشان ملک بنے گا انشاءاللہ نکلوں میرے پاکستانیوں 🌹 پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤️