@pashteen635: میں نے اسے دیکھا تو لگا جیسے وقت وہیں تھم گیا ہو، پھر دیکھا تو دل نے چاہا کہ یہ منظر کبھی ختم نہ ہو۔ پھر بار بار اسے دیکھتا رہا، شاید دل کو یقین نہیں آ رہا تھا کہ کچھ خوبصورت چیزیں صرف دیکھنے کے لیے ہوتی ہیں، پانے کے لیے نہیں۔ وہ سامنے تھا، مگر میرا نہیں تھا، اور شاید یہی لاحاصلی اس کی خوبصورتی تھی۔ کچھ لوگ زندگی میں محبت بن کر نہیں، ایک خوبصورت حسرت بن کر آتے ہیں… جنہیں ہم جتنا دیکھیں، اتنا ہی دل کہتا ہے— کاش یہ میرا ہوتا۔ 💔🥺🥀 #muzaffar_writes1