@bilalswati586: جو شخص عصر کی نماز کے بعد !!!،،🍂 3 دن لگاتار یہ عمل کرے گا ،،🤌🏻 تو بڑی سے بڑی حاجت بھی پوری ہوگی..!! بڑے سے بڑا مقصد بھی پورا ہوگا ..!!🍂 بڑی سے بڑی پریشانی حل ہو جائے گی..!!🙆🏻 صرف 3 دن آپ نے یہ وضیفہ پڑھنا ہے..!!🤌🏻 اول آخر 1،1 مرتبہ درود پاک کے ساتھ..!!🖤 بیچ میں 11 مرتبہ،،، یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ 11 مرتبہ ،، اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ اور 11 مرتبہ ،،،!! يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ پڑھ کے اللہ سے اپنے مقصد حاجت کیلئے دعا
کرنی ہے !!- 🤎انشاءاللہ ہر کام پورا ہو گا ،،!!🤌🏻#viral #bilalswati #tranding #fyp #foryou