@razaullah48524: کچھ لوگ آپ کو کھو کر بھی یہ سمجھتے رہتے ہیں کہ آپ کبھی نہ کبھی واپس آ جائیں گے۔ مگر انہیں کیا معلوم، انسان ایک دن اچانک نہیں بدلتا، بار بار نظرانداز ہونے کے بعد اپنے دل سے ایک شخص کو نکالتا ہے۔ جو شخص آپ کو قصداً ضائع کرے، اسے اتفاقاً بھی دوبارہ اپنی زندگی میں جگہ نہ دیں۔ کیونکہ کچھ واپسی صرف پرانے زخم تازہ کرتی ہے۔ نہ بدلہ لینا ہے، نہ شکوہ کرنا ہے… بس اتنا یاد رکھنا ہے کہ جس نے آپ کی قدر نہیں کی، اسے آپ کی کمی محسوس کرنے کا حق تو ہے، مگر آپ کی زندگی میں واپس آنے کا نہیں۔ 🖤✌️ #virelvideo #fyptrending #foruyou #creatorsearchinsights #tiktoktipstogoviral