اداس ایک مجھ ہی کو تو کر نہیں جاتا
ارے وہ مجھ سے روٹھ کے اپنے بھی گھر نہیں جاتا
وہ دن گئے کہ محبت تھی جان کی بازی
کسی سے اب کوئی بچھڑے تو مر نہیں جاتا
2026-08-21 01:17:41
5
محترمہ 😇 :
خود ساختہ سوالوں میں الجھی ہوئی ہوں میں
خود ساختہ جواب بھی الجھا رہے ہیں اب
2026-08-29 14:26:36
2
Pr€ci0u$..♡ :
اک عمر اجالوں کے
تعاقب میں گنوا کر،،،
ہم شام کے منظر میں
سحر ڈھونڈتے رہے،،،
2026-08-22 14:43:06
3
Maنii Baلoch🌺🫀 :
دُنیا میں98%سے زیادہ مردُوں کو پہلے دفعہ پھُول اپنی موت پہ ملتے ہیں🥹💔
2026-08-21 10:10:33
3
عباد_👷 :
ہاۓ رگوں میں اتر جاۓ 💔
ظالم🍀
2026-08-20 13:28:11
3
𝘛𝘢𝘯𝘏𝘢𝘪 :
آہ😭
2026-08-26 12:45:48
2
❣️ایک عام سا لڑکا ❣️ :
*میں پوری رات بس یہی سوچتا ہوں کہ ...❤️🩹🥹*
*اگر انتظار کر کے بھی وہ نہ ملا تو میرا کیا ہوگا💔😭*
✍🏻🩵💫*
2026-08-20 18:16:41
3
Malik Zafar Iqbal Noul :
اداسی رگوں میں اتر جائے تو سینوں میں پیوستہ دِل اپنی جگہ سے ہٹنے لگتے ہیں
2026-08-21 04:54:39
2
🦋༚ღKᕼᗩنI≻≻≻❤ :
میری خامیوں کا نشان تو بزم عام رہا مگر
میری کوششوں کا ذکر کسی داستاں میں نہ تھا🫠❤️🩹
2026-08-28 11:50:13
2
ALLaH ki LaHTHi Be AwAz Hai🫀 :
اداسی رگوں میں اتر جائے تو سینوں میں پیوستہ دل اپنی جگہ سے ہٹنے لگتے ہیں
2026-08-30 05:23:18
1
ÅFD Official 𓍯𓂃𓏧♡ :
2026-08-20 06:48:44
3
Ashi 🎗️ :
افففففف
2026-08-20 07:11:14
3
user09738523446 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 06:58:34
3
𝒟𝓇.𝑬𝒍𝒚𝒔𝒊𝒂𝒏🔥🦢🍂 :
🙂🙂🙂
2026-08-20 15:57:05
3
༄●⃝Asif☯ Khan࿐ :
🥰🥰🥰
2026-08-20 09:46:34
3
pappu SAiN :
🥰🥰🥰
2026-08-20 07:40:26
3
سجاد_سیال :
💯🥹
2026-08-20 11:12:47
3
sultana😜mahiii 💞 786 💞 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 10:41:00
3
Saadi Mughal :
❤️
2026-08-28 05:30:54
0
Tanha :
🤗🤗🤗
2026-08-23 09:35:26
0
Tanha :
❤️❤️❤️
2026-08-23 09:35:27
0
chuzii🐣 :
💯💯💯
2026-08-30 15:13:04
2
𝓇𝑒𝒶𝓁 𝓂𝒶𝓃𝒾🤨 :
غزل
اُس کے ملنے کے بعد خدا بھی خفا ہو گیا مجھ سے
کہتا تھا، مانی! تُو بے وفا ہے، اب کچھ مانگتا نہیں
وہ شخص ملا تو یوں لگا، جیسے دعا قبول ہوئی
پھر دل نے کہا، اس کے سوا اب کچھ مانگتا نہیں
وہ میری تمام عمر کی چاہت کا حاصل بن گیا
پھر میں نے زمانے سے کوئی اور صلہ مانگتا نہیں
اس کی نگاہوں میں جو ملا، وہ کہاں کتابوں میں تھا
سو علم کے ہوتے ہوئے بھی دل کچھ نیا مانگتا نہیں
وہ ساتھ ہو تو وقت بھی ٹھہرنے کی خواہش کرتا ہے
وہ دور ہو تو دل کسی لمحے کو بھولتا نہیں
میں اُس کے نام سے وابستہ ہوں اس قدر کہ اب
کوئی پوچھے حالِ دل، تو دل اپنا پتا بتاتا نہیں
خدا سے شکوہ نہیں کہ اُس نے مجھے وہ شخص دے دیا
بس حیرت ہے، اب یہ دل کوئی اور دعا کرتا نہیں
اُس کی محبت نے مجھے اتنا خود کفیل کر دیا
اب درد بھی آتا ہے تو مجھ سے دوا مانگتا نہیں
اُس کے بعد مانیؔ نے یہ رازِ محبت جان لیا
جسے مل جائے مطلوب، وہ پھر کچھ مانگتا نہیں
2026-09-01 09:22:13
0
To see more videos from user @raza_4726, please go to the Tikwm
homepage.