@muhammaddaud0030: چار سال استعمال کیا ہے مجھے اس نے صرف اپنے مطلب کی خاطر اور اُن چار سالوں میں جتنا تڑپایا ہے مجھے اور زہنی اذیت دی ہے وہ صرف اللہ جانتا ہے اور میرا ارادہ تو خالص نکاح کا تھا لیکن نہیں تھا پتہ کہ اگلا استعمال کریگا اور رنگ بدلتے رہینگے اسکے اور دھوکہ دیگا🙏🏻 #foryou #foryoupage #growmyaccount