@aestheticby_f: کسی کے دل کو توڑ کر، کسی کی آنکھوں میں آنسو دے کر، یا کسی کے سکون کو چھین کر حاصل ہونے والی خوشی کبھی حقیقی خوشی نہیں ہوتی زندگی بہت مختصر ہے اس لیے کوشش کریں کہ ہماری وجہ سے کسی کے چہرے کی مسکراہٹ نہ چھینےکسی کا دل نہ دکھے اور کسی کی بددعا ہماری زندگی کا حصہ نہ بنےخوشی وہی خوبصورت ہے جو کسی کے دکھ کی قیمت پر نہ ملے دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں، دل جوڑیں، دعائیں سمیٹیں اور ایسا سکون حاصل کریں جس میں کسی کے آنسو شامل نہ ہوں کیونکہ وقت سب کچھ واپس لوٹا دیتا ہے#aestheticbyf #foryou #unfreezemyacount #tiktokteam #dontunderreviewmyvideotiktok