@a_ktk_0: عزت کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے، ہر کوئی اسے سنبھال نہیں سکتا۔ کچھ لوگ اپنی عادتوں، کردار اور کم ظرفی کی وجہ سے عزت کی قدر کھو دیتے ہیں۔ ہم نے ہمیشہ عزت دی ہے، کیونکہ ہمارے نزدیک عزت مانگی نہیں جاتی بلکہ کردار سے کمائی جاتی ہے۔ جو لوگ دوسروں کی عزت نہیں کر سکتے، وقت انہیں خود بتا دیتا ہے کہ عزت کی اصل قیمت کیا ہوتی ہے۔ خاموش رہنا ہماری کمزوری نہیں، بلکہ ہماری تربیت ہے۔ ہم ہر کسی کو جواب دینے کے بجائے اپنے کردار کو جواب بنانا پسند کرتے ہیں۔ 🖤 #foryoupage🙌🏴 #viralvidio🔥⚜️ #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن