@kaptankakhiladi111: سپریم کورٹ نے عمران خان ھسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخوست پر اعتراضات عائد کر دیے اور اب حکومت نے ذلت سے بچنے کے لیے نظر ثانی کی درخوست واپس لے لی ھے ۔۔۔ #kaptankakhiladi #fypシ#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti