@broken_ahmi: تو غنی از ھر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہِ مصطفیﷺ پنہان بگیر ترجمہ: اے اللہ! میں تیرا منگتا ہوں، تو دو عالم کو عطا کرنے والا ہے۔ روزِ محشر میرا عذر قبول فرمانا۔ اگر میرے نامۂ اعمال کا حساب ناگزیر بھی ہو۔ تو پھر اے میرے مولیٰ اسے آقا محمد مصطفٰیﷺ کی نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا۔ آمین 😭😭😭 #naat #naatsharif #naatstatus #fyp

ᴬʰᵐᵃᵈ𓍯
ᴬʰᵐᵃᵈ𓍯
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 20 August 2026 07:31:27 GMT
873831
197221
2277
8494

Music

Download

Comments

sargodhagirl005
Ruhii 🫀 :
کائنات کی تمام لغات میں سب سے میٹھا لفظ روضہ رسولﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر کہنا ؛ *یارسول اللہﷺ.......!* 🥹💚
2026-08-21 10:04:54
283
bushra.ansari711
My JoUrNeay🌈 :
اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین🤲🤍
2026-08-20 15:33:22
152
afshanch0
Afshan Ch :
کوئی مانے یا نا مانے اپنا تو یہی عقیدہ ہے دیتا ہے خدا سب کو مگر صدقہ حضور کا❤️❤️❤️💐👑
2026-08-22 22:15:18
73
afziaqueen
afziaqueen :
@afziaqueen:@🆎🥀🖤🥹....🤲🏻 :کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں.. دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-08-21 13:20:03
39
salman.shakoori
💥𝗣𝗶𝗿𝗼𝘄𝗮𝗹_آلے🦅🥰 :
ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والی حضور پرنور دلوں کے چین زندگی کے سکھ ہمارے دل کی دھڑکن آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم 😔💔
2026-08-22 00:51:21
27
fidduniya.waakhir
Maha عLi✿ :
سراپا عشق بن کر حَسِینوں کے حَسِین آئے مبارک ہر جہاں کو رحمتہ اللعالمینﷺ آئے واصف علی واصف
2026-08-21 06:14:09
36
azmatjewellers
AZMAT FARHAT ALI ○JEWELLERS💯 :
لائیں گے میری قبر میں تشریف مصطفیٰ ﷺ عادت بنا رہا ہوں۔ درود و سلام کی ﷺ اللَهُمَ, صَلِّ, عَلَى, مُحَمَدٍ, وَعَلَى آلِ, مُحَمَدٍ كَمَا، صَلَيْتَ، عَلَى، إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى، آلِ ،إِبْرَاهِيمَ، إِنَكَ،حَمِيدٌ، مَجِيدٌ. اللَهُمَ, بَارِكْ, عَلَى, مُحَمَدٍ ،وَعَلَى، آلِ مُحَمَدٍ كَمَا ،بَارَكْتَ،عَلَى ،إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى، آلِ، إِبْرَاهِيمَ، إِنَكَ، حَمِيدٌ ،مَجِيدٌ"💚🌹💯
2026-08-21 08:17:01
40
its_rukhsar_7
💚 :
یا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 💚💚
2026-08-21 01:18:17
24
drdedil96
وفا کرنے والی گھٹیا عورت ہوں :
دل جو ٹوٹا حضورﷺ یاد آۓ 🥺😭💔
2026-08-22 06:44:38
26
malik_umar_awan_kulliwal
محمد عمر اعوان کلیوال ✔️ :
حضور ! میری تو ساری بہار آپ سے ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-11 16:11:17
5
mrym_usaf5
Maryam Yousaf :
Ya Rasool Allah😭🥺🙏
2026-08-22 10:53:00
20
tasmia.shahzadi78
Tasmia Shahzadi786 :
Allah
2026-08-21 03:32:59
14
mahadsarfraz24
゚Ⲙ𝒶ԩ𝒶ժ☆゚🍁 :
صل الله عليه وآله وسلم 🌼
2026-08-23 14:27:22
6
ali.hadar491
ناز🦋 :
Beshaq....🤌❤️‍🩹😭
2026-08-21 06:20:14
13
rabail827
Rabail 2533 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰❤️
2026-08-21 06:12:17
12
alizamalik0309
Fiza_110 :
کائنات کی تمام لغات میں سب سے میٹھا لفظ روضہ رسولﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر کہنا ؛ *یارسول اللہﷺ.......!* 🥹💚
2026-08-21 20:07:04
8
rameenbhatti487
Earth soul 💞👀😊 :
haaaayeee itna sakoon 🤌😊
2026-08-21 07:42:14
7
user1480114817484
Soniye :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ☺️
2026-08-23 09:58:20
6
mayafarooq0
Ma Ya :
ya rasul llallah
2026-08-22 21:17:24
6
0987myself
Dr Anzi 🧑‍⚕️✍️ :
2026-08-22 02:33:37
15
zeexhanssssss
Maher Zeeshan Munir :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-22 07:41:27
6
unique.world904
𝑼𝒎𝒂𝒕𝒊 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏ﷺ💚 :
2026-08-20 14:40:22
7
foreverwithyou259
Raaz e Lafz🔥 :
:تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا😘😘
2026-08-22 04:37:11
10
_dia_lyrics
𝙃 𝘼 𝘿 𝙄 𝘼 🪐• :
Kiaa baaat ha 🖤🔥🥀
2026-08-20 13:20:24
24
rishiiistic.143
سیاہ دِل 🍃🥂 :
Drop Caption
2026-08-21 05:10:02
48
To see more videos from user @broken_ahmi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About