@malangoo_2: دنیا میں ہر شحص محبت کا دعویٰ کر سکتا ہے مگر ہر شحص وفادار نہیں ہوتا وفا الفاظ سے ثابت نہیں ہوتی وقت سے ثابت ہوتی ہے کردار تقریروں سے نہیں بنتا فیصلوں سے بنتا ہیں اس لیے زندگی میں ایسے لوگوں کو تلاش نہ کرو جو تمہے ہر روز محبت کا یقین دلائے بلکہ ایسے لوگوں کو پہچانوں جن کے عمل ہر دن یہ بتایے کہ تم ان کے لیے اھم ہو کیونکہ وقت گزر جاتا ہے حسن ڈھل جاتا ہے مگر اچھا کردار اور سچی وفا انسان کو ہمیشہ خوبصورت رکھتی ہیں !! 💔🥺🖐️#for #foruyou #support #grow #unfreezemyacount