@ali_pti_804: ایک طرف شہباز شریف مذاکرات کی دعوت دے رہا ہے جبکہ دوسری جانب یہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل نا کیا جائے یہ کیسی منافقت، بے شرمی اور خوف ہے #alipti804 #foryoupage #trendingvideo #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok