@utmankheltv4: سبحان اللہ! 🌊 پلے ڈیم میں بارش کے بعد پانی کا ذخیرہ بہت زیادہ ہو گیا ہے، ڈیم مکمل بھر چکا ہے اور اس کا نظارہ انتہائی خوبصورت ہو گیا ہے۔ تمام سیاحوں اور مسافروں کے لیے اہم پیغام: پلے ڈیم ایک مرتبہ پھر اپنی پوری خوبصورتی کے ساتھ بحال ہو چکا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ایک بار یہاں کا چکر ضرور لگائیں، یہاں کا ماحول بہت ہی شاندار اور پرسکون ہے۔ 📌 اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے دوستوں اور لوگوں کو بھی پتہ چل سکے کہ پلے ڈیم کتنا شاندار لگ رہا ہے! ❤️ #PalaiDam #UtmankhelTV #DamFull #TravelMalakand #BeautifulPakistan