@qazi_hussain_333: غلطیاں معاف کی جا سکتی ہیں، مگر کسی کی ذات کو تماشا بنانا کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ زخم وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں، مگر عزتِ نفس پر لگنے والے داغ اکثر عمر بھر دل میں باقی رہتے ہیں!! 🌅🫂❤️#foryou #foryoupage #foryoupage❤️❤️ #fypシ #fyp