پاکستان کو مشکل میں کس نے ڈالا ہے قائد اعظم اور علامہ اقبال نے
2026-08-22 10:39:31
47
Tahira :
king Imran khan
2026-08-22 18:44:54
3
Ayman :
بے شک ۔۔۔
سو فیصد درست کہا
2026-08-22 05:08:14
18
Malik Kashmiri :
اتنا عرصہ اقتدار میں رہنے کے باوجود اس ملک کا یہ حال ہے تو پھر کب پاکستان کے حالات ٹھیک ہوں گے کچھ عرصہ اور اقتدار دے کے دیکھ لو اسی طرح ہی رہے گا
2026-08-22 07:13:41
13
Fahad janjua :
king off
2026-08-22 05:02:19
1
ishaq.bhola :
اللہ تعالیٰ کی مدد کے بغیر کوئ کچھ نیہی کر سکتا
2026-08-21 16:14:23
14
user43831131881901 :
نہیں بلکل نہیں اسی نے تو ہمارے پاکستان کو مشکل وقت میں ڈالا ہے اللہ کی لاٹھی بےآواز ہے اللہ حساب کرئے گا انشاءاللہ
2026-08-22 08:19:07
19
raja idrees g :
اللہ کے فضل کرم سے 30 ہزار روپیہ تنخواہ ہے اور اللہ کے حکم سے 25 ہزار بل جمع کرا دیتے ہیں کرایہ مانگ کے ملتے تھے اللہ کے حکم سے کرایہ مانگ کر دیتے ہیں جو کماتے ہیں وہ بجلی کے بل اور گیس کے بل ہی جمع کرا دیتے ہیں باقی بچوں کے لیے رسیاں رکھی ہوئی ہیں جو بھوک لگتی ہے تو پیٹ پر باندھ دیتے ہیں
2026-08-22 09:03:17
12
Jahan Zaib Akber :
Great leader love you nawaz sharif
2026-08-20 11:54:25
8
Malik Afzaal AWAN :
King of 🇵🇰
2026-08-20 23:09:27
13
Muhammad Ashraf :
Really
2026-08-22 05:06:41
1
M.Amir Mazhar :
70 sal se to nikala Nahin bhai
2026-08-22 13:14:57
3
4869610 :
to phr mushklat paida kis ny ki hn
2026-08-22 02:02:18
6
Muhammad Shabir :
محترم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد
2026-08-20 14:53:20
10
Mir.Rashid ali 83 :
نہیں بلکل نہیں اسی نے تو ہمارے پاکستان کو مشکل وقت میں ڈالا ہے اللہ کی لاٹھی بےآواز ہے اللہ حساب کرئے گا انشاءاللہ
2026-08-22 09:37:57
10
Sami mirza567 :
مشکل میں چھوڑ کر بھاگ سکتا ھے
2026-08-22 08:17:55
3
M Javeed M Javeed :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-08-20 11:00:18
3
Tariq :
good ledar
2026-08-20 10:14:37
3
۔👺مرشد🫀سیاہ بخت. 🙌اعوان☠️ :
mushkil mein dala kis ne hi, so bhi bata dein ,is ke aney se pehly tu ye hallat nhi the
2026-08-22 15:05:58
2
To see more videos from user @hidayatullahchachar22, please go to the Tikwm
homepage.