@deleted_account.002: ولیِ کامل، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، یادگارِ اسلاف، استادِ محترم حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخِ سنن ابنِ ماجہ شریف، جامعہ اشرفیہ لاہور ❤️🫀🥀🌹 آج جامعہ اشرفیہ لاہور میں استاد جی کا ہمارے ساتھ سنن ابنِ ماجہ شریف کا آخری سبق تھا۔ اگلے ہفتے سے خماسی امتحانات شروع ہو رہے ہیں، جس کے بعد استاد جی کی تشریف آوری نہیں ہوگی، کیونکہ استادی کا سلسلہ صرف خماسی امتحانات تک ہی ہوتا ہے۔ آج طلبہ نے استاد جی کا پھولوں سے استقبال کیا اور اسی محبت و عقیدت کے ساتھ استاد جی کو رخصت کیا۔ آج دل مغموم ہے کہ استاد جی کے ساتھ ہمارا یہ خوبصورت علمی سفر اختتام پذیر ہوا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں استاد جی کی بار بار مجلس نصیب فرمائے، اور استاد جی سے سنی ہوئی احادیثِ مبارکہ کو سمجھنے، ان پر عمل کرنے اور انہیں اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #fypシ゚viral #foryoupage #muftihassansahib #trending #jamiaashrafialahore
ماشاءاللہ حضرت مولانا مفتی حسن صاحب دامت برکاتہ اللہ پاک لمبی زندگی دے 🥰
2026-08-21 06:06:06
12
♨منيب،لاکو🎶 :
kya din hotiy hiy ya bha mis you👬😭
2026-08-20 08:09:58
4
عبّاس :
بھائی میں نے عیسائیت مذہب سے سلام قبول کیا ہے میرے بھی کچھ مسئلے مسائل ہیں میں بیمار رہتا ہوں میری بھی ہیلپ کر دو میں یہ یوحنا اباد کا رہنے والا ہوں لیکن ابھی گھر والوں نے مجھے نکالا ہوا ہے میں کسی کے پاس رہ رہا ہوں اگر اپ میری کچھ ہیلپ کرنا چاہتے ہیں تو اپنی خوشی سے کر دو03430741586
اایزی پیسہ
2026-09-04 10:14:31
0
Nazeer baloch 😘😘 :
اللہ پاک ان علمائیوں کو ھر میدان میں سلامت رکھیں ھر میدان میں
2026-08-21 13:16:08
5
Islamic-talk :
الحمداللہ میں نے مفتی صاحب کے ہاتھ پر بیت کی ہوئی ہے اور آپ نے
2026-09-11 03:57:26
0
ITS راجپوت :
Masha allah
2026-08-20 13:23:33
1
Mhuzaifa Tofan :
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️
2026-08-22 20:04:42
0
Hamid.Butt059🇵🇰🇶🇦 :
MaShaAllah SubHanAllah❣️
2026-08-22 11:11:08
1
Zia Khan :
mashallah
2026-09-07 18:19:16
0
milimedicoboy🩺😎 :
ماشاءاللہ حضرت مولانا مفتی حسن صاحب دامت برکاتہ اللہ پاک لمبی زندگی دے 🥰
2026-09-06 13:01:36
0
عَـبـدُالـہَادِی :
حضرت جی 🥹🤍
2026-08-21 09:13:04
1
ℳ𝒶𝓁𝒾𝓀ღˢᴴᴬᴴᵂᴬᴺᴵ :
Mashallah l
2026-08-23 03:42:44
0
🇯ᴀɴᴀɴ :
MashAllah seikh sab milna ki bohut khowahesh hai Molana sy 🥺
2026-08-21 14:24:28
1
⚡ا***ال ارشاد :
@@Jaan M.zadran313☝️:ماشاءاللہ حضرت مولانا مفتی حسن صاحب دامت برکاتہ اللہ پاک لمبی زندگی دے 🥰
2026-08-22 09:09:19
0
Muhammad Farhan muh12 :
Masha Allah
2026-08-22 11:04:32
0
جاناں :
masha Allah♥️
2026-09-06 20:06:37
1
Nawaz Jan 39 :
💘 MashAllah 💘
2026-08-31 13:53:21
0
Bhai. :
allah tallah is. ke magfrat farmya
2026-09-09 13:34:08
0
Humi Carton :
میں یتیم لڑکی ھوں آپکو نبی وعلی علیہ السّلام کا واسطہ ابھی ویڈیو اپلوڈ کی ریپوسٹ اورشیئر کردیں🥰🥰
2026-08-22 14:15:49
0
مولائي الاهي بخش ملڪ :
♥️♥️♥️
2026-08-20 09:41:38
1
💥محمد توفیق خاں💥 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 09:40:03
1
Waleed Zubair :
🥰🥰🥰
2026-09-13 05:11:36
0
سید عابد شاہ 🫀 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-13 10:37:04
0
Fayyaz Sarhadi :
❤️❤️❤️
2026-08-21 16:13:00
0
To see more videos from user @deleted_account.002, please go to the Tikwm
homepage.