"ماں"
روح کانپ جاتی ہے جب وہ دن یاد آتا ہے
جس دن ماں ہسپتال گئی اور لوٹ کر نہیں آئی
2026-08-20 12:40:57
8
Páķhţűñ Jāñãñ :
Ameen suma Ameen 😭😭😭
2026-08-20 08:27:50
2
🌱Arshad satti 🌱 :
ماں ماں ماں 😭😭😭 ماں آپ کو کہاں تلاش کروں ۔آپ اب مجھے گھر میں کہیں بھی نظر نہیں آتیں۔جب آپ کی یاد آتی نا ۔۔۔😭😭😭😭😭 اللہ پاک جس جس کی ماں اس جہان سے چلی گئیں ہیں ان کو جنت میں اعلٰی مقام عطافرما۔۔۔🙏