@bookishgirl2005: لوگ اکثر آپ کو اپنی سوچ کے ترازو میں تولتے ہیں، کبھی رنگ پر، کبھی شکل پر، کبھی قد پر اور کبھی کسی کمی پر فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ آپ کو ہر کسی کی نظر میں کامل ہونے کی ضرورت نہیں۔ بس اُس شخص کی نظر میں اپنی جگہ بنائیں جو آپ کی خامیاں گننے کے بجائے آپ کو آپ ہونے کی وجہ سے قبول کرے۔ 🤍 #foryoupage❤️❤️ #viraltiktok #noveladdict💞 #fypシ゚ #aestheticedits