@bunda.suliya.kali: #pestakulinermerdeka #tradisionaldayak❤️🇮🇩🙏 #peletampuh #peletdayak #fyp

BUNDA SULIYA KALIMANTAN
BUNDA SULIYA KALIMANTAN
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 20 August 2026 09:14:08 GMT
2313
55
6
8

Music

Download

Comments

user7614771858571
user :
iya bunctolong
2026-08-21 12:18:15
0
bad.boy151683
bad boy :
maharnya bisa belakangan ga bunda
2026-08-22 08:07:01
1
handoko._w89
handoko :
biasa'ya suruh tf dulu
2026-08-21 13:02:11
0
jokosuharto436
Joko Suharto436 surabaya :
ya bunda tlg kembalikan hedita yulyaristha ke aku bun trimakasih banyak bun
2026-08-21 02:53:40
2
lewwa406
LEWWA :
pelet kok pakai acara adat balian atau ma empo tempat saya kaya itu ngobati orang sakit ketahuan bohong nya
2026-08-23 06:38:52
0
budi.mandor56
BUDI MANDOR :
🥰
2026-11-03 01:35:48
0
To see more videos from user @bunda.suliya.kali, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کاش کوئی آئے جو میرے ماضی کے زخموں کا حساب نہ مانگے، جو یہ نہ پوچھے کہ میں اتنا خاموش کیوں رہتا ہوں، کیوں کبھی اچانک مسکرانا بھول جاتا ہوں، اور کیوں بعض راتیں جاگتے ہوئے گزر جاتی ہیں۔ کاش کوئی ایسا آئے جو میرے بکھرے ہوئے وجود کو دیکھ کر مجھے کمزور نہ سمجھے، بلکہ یہ سمجھے کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے میں نے ایک لمبی جنگ اکیلے لڑی ہے۔ وہ میرے دل کے بند دروازوں پر دستک دے، مگر زبردستی اندر آنے کی کوشش نہ کرے۔ وہ میرے خوف کو سمجھے، میری خاموشی کو غرور نہ کہے اور میری آنکھوں میں چھپے درد کو بغیر لفظوں کے پڑھ لے بس ایک بار میری طرف دیکھ کر اتنا کہہ دے: تم نے بہت کچھ سہا ہے… شاید یہی چار لفظ میرے اندر برسوں سے دفن درد کو رُلا دیں کیونکہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جنہیں دواؤں سے نہیں بلکہ سمجھے جانے سے سکون ملتا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ کوئی میرے ماضی کی کہانیاں سنے میں نہیں چاہتا کہ کوئی ہر ٹوٹنے کی وجہ پوچھے میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ کوئی میری خاموشی کو الزام نہ دے میرے ڈر کو بےوفائی نہ سمجھے، اور میرے فاصلے کو غرور کا نام نہ دے کاش کوئی آئے جو یہ نہ پوچھے کہ مجھے کس نے توڑا بلکہ میرا ہاتھ تھام کر صرف اتنا کہے:
کاش کوئی آئے جو میرے ماضی کے زخموں کا حساب نہ مانگے، جو یہ نہ پوچھے کہ میں اتنا خاموش کیوں رہتا ہوں، کیوں کبھی اچانک مسکرانا بھول جاتا ہوں، اور کیوں بعض راتیں جاگتے ہوئے گزر جاتی ہیں۔ کاش کوئی ایسا آئے جو میرے بکھرے ہوئے وجود کو دیکھ کر مجھے کمزور نہ سمجھے، بلکہ یہ سمجھے کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے میں نے ایک لمبی جنگ اکیلے لڑی ہے۔ وہ میرے دل کے بند دروازوں پر دستک دے، مگر زبردستی اندر آنے کی کوشش نہ کرے۔ وہ میرے خوف کو سمجھے، میری خاموشی کو غرور نہ کہے اور میری آنکھوں میں چھپے درد کو بغیر لفظوں کے پڑھ لے بس ایک بار میری طرف دیکھ کر اتنا کہہ دے: تم نے بہت کچھ سہا ہے… شاید یہی چار لفظ میرے اندر برسوں سے دفن درد کو رُلا دیں کیونکہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جنہیں دواؤں سے نہیں بلکہ سمجھے جانے سے سکون ملتا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ کوئی میرے ماضی کی کہانیاں سنے میں نہیں چاہتا کہ کوئی ہر ٹوٹنے کی وجہ پوچھے میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ کوئی میری خاموشی کو الزام نہ دے میرے ڈر کو بےوفائی نہ سمجھے، اور میرے فاصلے کو غرور کا نام نہ دے کاش کوئی آئے جو یہ نہ پوچھے کہ مجھے کس نے توڑا بلکہ میرا ہاتھ تھام کر صرف اتنا کہے: "اب تمہیں مزید ٹوٹنے نہیں دوں گی۔ کیونکہ کچھ لوگ محبت نہیں مانگتے وہ صرف ایک محفوظ جگہ چاہتے ہیں جہاں دل کو یہ خوف نہ ہو کہ دوبارہ بکھر جانا ہے اور شاید اب میں بھی محبت سے زیادہ سکون کی تلاش میں ہوں ایسے سکون کی جہاں ماضی کے زخموں کا حساب نہ لیا جائے جہاں آنسوؤں کی وجہ نہ پوچھی جائے اور جہاں کوئی خاموشی سے میرا ہاتھ تھام کر کہے تم نے بہت کچھ سہا ہے… اب تھوڑا جینا بھی سیکھ لو۔ مدثر ✍️💔

About