@nusrat_shaheen07: لوگ غرور میں،ہم سرور میں ❣️ استاد دلدار حسین قوالی طبلہ کا بے تاج بادشاہ یہ وہ استاد ہیں جنہوں نے استاد نصرت فتح علی خان صاحب کے پیچھے 27 سال طبلہ بجایا اور دنیا بھر میں استاد نصرت فتح علی خان صاحب کے ساتھ شہرت حاصل کی یہ وہ استاد ہیں جنہوں نے ایک پروگرام میں خان صاحب کے ساتھ 7 گھنٹے مسلسل قوالی کی اور طبلہ کی پرفارمنس کی قوالی طبلہ کی دنیا میں آج بھی استاد دلدار حسین صاحب کا نام پہلے نمبر پر ہے اللہ پاک صحت تندرستی والی زندگی دے انہیں۔ استاد دلدار حسین صاحب کنگ آف طبلہ۔ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ استاد نصرت فتح علی خان صاحب ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ #nusrat_shaheen07 #tabla #ustad_dildar_hussain #nusratfatehalikhanfans❤️ #qawali @TikTok @tiktok creators