@bint_e_hawa133: دعا ہے کہ کبھی کسی لڑکی کے خواب کسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں...!! اور نہ ہی کسی اچھے مرد کے جذبات کسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر ہوں...!! اللہ رب العزت ہم سبھی کو صالح ہمسفر سے نوازے۔ آمین یا رب"ل * اللہ پاک نے شوہر اور بیوی کے رشتے میں محبت اور رحمت رکھی ہے، یہ دنیا کا خوبصورت ترین رشتہ ہے۔ ✨ * بہترین ہم سفر وہ ہے جو آپ کو دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی فلاح کی طرف لے جائے۔ 🤍 * جب میاں بیوی ایک دوسرے کو محبت کی نظر سے دیکھتے ہیں تو اللہ پاک ان پر رحمت کی نظر فرماتا ہے۔ 🌸 * ربّنا ہب لنا من أزواجنا وذرياتنا قرة أعين—اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما۔ 🤲✨ * ایک نیک ہم سفر اللہ پاک کی طرف سے ملا ہوا بہترین اور انمول تحفہ ہوتا ہے۔ ❤️