میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں،
اتنا کہ اپنی عقل، اپنی ضد، اپنی انا،سب تمہارے قدموں میں رکھ دی ہے۔
میں نے محبت کو عبادت کی طرح نبھایا ہے،
خاموشی میں بھی تمہارا نام لیا ہے اور ہجوم میں بھی تمہیں ہی چنا ہے۔
بعد میں اگر تم بدل جاؤ، اگر لوگ تمہیں میرے خلاف بھڑکائیں اگر میرے خلوص کو کمزوری سمجھ کر سب کے ساتھ مل کر تم بھی پتھر اٹھا لو، تو بھی کوئی شکوہ نہیں ہوگا،کیونکہ سچی محبت کا ہنر یہی ہے کہ،
وہ زخم کھا کر بھی بد دعا نہیں دیتی،
وہ ٹوٹ کر بھی وفا کا دامن نہیں چھوڑتی اور اخر تک بس یہی کہتی ہے میں پاگل ہونے تک تمہارا تھا۔۔۔ ہوں۔۔۔اور رہوں گا۔
2026-08-20 18:41:25
4
Vishal 🚷❤️🚷❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-20 12:36:45
3
Jindu🕊️🌸🕸️🍂 :
🥹❤️🩹🫠
2026-08-20 23:58:19
1
innocent 1234😇 :
😭😭😭😔
2026-08-20 22:01:03
1
Hamad..🦋🌜 :
🤍✨:🪄..
ALLAH tala sab bahan or batiyo ka🎀❤️🩹🦋🌜..naseeb achy Kary. ✨🌸🤍.
2026-08-20 20:19:38
1
To see more videos from user @annie_editxs21, please go to the Tikwm
homepage.