@miss_saroosh_ik_804: #plztiktikunfreezmyaccount🙏🙏🥺 #EnoughIsEnoughFreeKhan #عمران خان کو شفٹ کرنے کے فیصلہ میں رات 12 تک کا وقت ہے، مجھے قوی یقین ہے عمران خان کو اسپتال شفٹ کیا جائے گا، اس آڈر تک پہنچنے میں بہت وقت لگا مجھے امید ہے اس میں رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی اس پر عمل درآمد ہو گا، بیرسٹر گوہر خان