@Ãådî:عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ نے کہا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ۱؎۔
(ترمذی257)
اور اس حدیث سے پہلے امام ترمذی جو حدیث لے کر آئے ہیں (ترمذی256) میں عبداللہ بن مبارک نے اس حدیث کو صحیح نہیں کہا
نیچھے میں نے پوسٹ کی ہے پڑھ لینا
اب اس صحابی کی مانے یا اس مولوی کی؟؟؟
2026-08-21 17:06:27
1
Yasir Khan :
بخاری شریف کے نیچے لکھا ہے یہ حدیث صحیح نہیں ہے میں نے خود پڑھا تھا نیچے عربی میں لکھا تھا
2026-08-20 13:03:04
2
♡•Yάгά𝐦•♡ :
رفع الیدین کرو یا نہ کرو، اس مسئلے میں اہلِ علم کے درمیان قدیم اختلاف موجود ہے۔ ہر شخص اپنے معتبر فقہی موقف کے مطابق نماز پڑھ سکتا ہے۔ اصل مقصد یہ ہے کہ ہم نماز قائم کریں، خشوع کے ساتھ اللہ کے سامنے کھڑے ہوں اور ایک دوسرے کی نماز کو جھگڑے کا سبب نہ بنائیں۔ افسوس یہ ہے کہ بعض لوگ رفع الیدین کے مسئلے پر TikTok پر گھنٹوں بحث اور لڑائی کرتے ہیں، لیکن مسجد میں نماز کے وقت صفیں خالی نظر آتی ہیں۔ بھائیو! بحث کم کریں، نماز زیادہ پڑھیں؛ اختلاف اپنی جگہ، اللہ کے گھر آباد کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
2026-08-22 00:09:21
0
EagaLe StaR :
2026-08-21 20:01:31
0
888.sultan :
Ehle hadees ka kyia matlab
2026-08-21 11:12:10
0
Saif :
Ak bt batao fariq masood sahb 10 imam main se 9 imam rafuldan krty hain bs abu hanifa R A nh krty thay. Yeh hadees ap ko pata hai in 9 iman ko nh pata thee
2026-08-21 23:43:42
0
طاھر محمود 03456631015 :
یہی دلیل ہے حق پرست ہمیشہ کم رہے
زیادہ لوگ ہمیشہ گمراہ رہے ہیں
2026-08-21 17:48:45
0
Ikram Ullah Khan :
aur Jo 500 se zayada hadees hain krnay ki us ka kia Meri jaan
2026-08-21 10:05:15
0
Dammi :
تو اس حدیث میں نا تو رکوع کا ذکر ہے نا سجدہ کا تو اس کو کہاں سے ثابت کرو گے۔۔
"Mohammadi"
2026-08-21 19:21:44
0
EagaLe StaR :
2026-08-21 20:03:30
0
EagaLe StaR :
2026-08-21 20:00:55
0
EagaLe StaR :
2026-08-21 20:00:30
0
💫Farhan_Khan_Lolai💫 :
2026-08-20 14:55:47
1
💫Farhan_Khan_Lolai💫 :
to imam tirmizi khud Q Rafa yadain ka qail thy
2026-08-20 14:53:57
2
Rizwan Ahmed W :
جہاں شر ہو وہاں شر کا توڑ مفتی طارق مسعود صاحب 😳🥰🥰😳
2026-08-21 12:07:15
1
Sameer Ahmad :
ہم شیخ البانی سے محبت کرتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی شیخ ہمیشہ درست رہے گا۔ شیخ البانی پہلے انسان تھے اور انسان غلطیاں کرتے ہیں لیکن اس حدیث کو بہت سے دوسرے علماء نے ضعیف قرار دیا ہے۔ اور اگر ہم اس حدیث کو صحیح بھی مانیں تو رفع یدین کرنے کی متعدد احادیث موجود ہیں۔
2026-08-21 20:02:10
0
MALIK 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 10:58:46
1
✨ 𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱 ✨ :
🥰🥰🥰
2026-08-21 19:06:32
0
meeر 💲rیaz :
🥰🥰🥰
2026-08-21 18:59:52
0
❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 15:25:09
0
Aslam khan :
💝💝💝
2026-08-21 15:36:26
0
Muhammad Abdul Shakoor :
💯❤️🥰
2026-08-21 16:45:59
0
M.bilal :
🥰🥰🥰
2026-08-20 11:49:22
0
To see more videos from user @hafizsanaullah507, please go to the Tikwm
homepage.