@maaaann15: مون میرے mamu ہیں، اور ہمیں نہیں پتا کہ کس شخص نے اپنی ذاتی دشمنی نکالنے کے لیے ان کے ساتھ یہ غلط حرکت کی ہے۔ اگر اس شخص کے پاس کوئی ثبوت ہے، تو سامنے آئے اور پیش کرے۔ ہم خود اس کا ساتھ دیں گے۔ لیکن اگر باتیں جھوٹی ہیں تو پھر اسے سب کے سامنے معافی مانگنی ہوگی۔ جو لوگ کسی کا مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ صرف بدنامی کا کھیل کھیلتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ رب عزت دیتا ہے، اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ ہم نے نہ کسی کو گالی دی ہے اور نہ ہی ایسا کرنا ہمارا حق ہے۔ جب ثابت ہو جائے کہ ہمارے چچا واقعی غلط ہیں، تو بات کریں۔ حق اور سچ ہمیشہ ثبوت کے ساتھ ہی کہی جاتی ہے۔ @عدنان 💸 @مون میرے چچا ہیں اور ہمیں نہیں پتا کہ کس نے اپنی ذاتی دشمنی نکال کر یہ سب کیا ہے۔ اگر کوئی ثبوت ہے، تو سامنے لائے۔ اگر جھوٹ ہے تو معافی مانگنی ہوگی۔@ALI HASHMI TRADERS KAHUTA @Bilal 🦂 @kHAN ZADA777 @Usama Azhar @🍁M A L i K🍁S H E R A Z🍁 @HAQ SUCH 💯 @Mr Anees👀 @hunain 🤍🕊️ @Bilal Zafar @MooN 🌙Rent A Car Pick & Drop

.........
.........
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 20 August 2026 11:11:21 GMT
1096
16
2
12

Music

Download

Comments

bilal.zafar43
Bilal Zafar :
ya such ha
2026-08-20 11:20:20
1
To see more videos from user @maaaann15, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About