@funkaar7080: #viral #trending #poetrylines #trendingpost #fyp

🦅  فنکار  🦅
🦅 فنکار 🦅
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 20 August 2026 11:18:31 GMT
1162221
74632
845
4442

Music

Download

Comments

asif.hayat400
Asif Hayat :
لیکن مسجد سے باہر نہ جاکر پیچھے والی صف میں اپنے رب کے سامنے مقدمہ رکھ دو ۔ یقین رکھو انصاف ہوگا
2026-08-21 09:12:27
440
peerar6
👑ابوطلحه وزیرستانی👑 :
کیاہوا اگر دوچار دعائیں قبول نہیں ہوئ ۔تم نے بھی تو اسکی کتنی حي على الصلاة کا جواب نہیں دیا😭
2026-08-22 06:33:08
167
comments318
Khan ka Sipahi :
"لوگوں کا ستایا ہوا مسجد میں گیا تاکہ اپنے رب سے ظالموں کی شکایت کرے لیکن کیا دیکھتا ہے یہ تو پہلی صف کے نمازی ہیں" اس کا مطلب یہ ہے کہ: ایک شخص کو کچھ لوگوں نے بہت تکلیف یا ظلم دیا، تو وہ اللہ سے فریاد کرنے کے لیے مسجد چلا گیا۔ لیکن وہاں جا کر اس نے دیکھا کہ جن لوگوں نے اس پر ظلم کیا تھا، وہی مسجد کی پہلی صف میں نماز پڑھ رہے ہیں۔ یہ دراصل طنزیہ/مزاحیہ جملہ ہے۔ مطلب یہ لیا جا رہا ہے کہ کچھ لوگ بظاہر بہت نیک، نمازی اور دین دار نظر آتے ہیں، لیکن دوسری طرف لوگوں کو تکلیف یا ظلم بھی دیتے ہیں۔ یعنی مختصر بات: صرف نماز پڑھنا کافی نہیں، انسان کو دوسروں کے حقوق اور اپنے اخلاق کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔
2026-08-23 02:41:27
87
amjadali2018
Amjad435963 :
وہ لوگ پہلی صف میں کھڑے تھے، مگر اللہ تو دلوں کا حال جاننے والا ہے۔ آپ بھی کھڑے ہو جاؤ، اپنی شکایت اپنے رب کے سامنے رکھ دو؛ پھر دیکھنا، وہ آپ کی فریاد سنتا ہے یا نہیں۔ کیونکہ فیصلہ پہلی صف کا نہیں، دلوں کے حال کا ہوتا ہے۔” ❤️‍🩹�
2026-08-21 07:46:42
88
alonegirl.8002
❤️Bîñt۔ë۔Hãwā❤️ :
mujy smj ni is bat ki
2026-08-22 09:40:36
4
faisalbinnazir6
𒈞꧂₣ÄÏŚÄĻ BÏŅ ŅÄŹÏŖ𒈞꧂ :
بہت گہری بات ہے
2026-08-20 13:12:05
26
asifmujtaballc
Asif Mujtaba LLC :
tu v changa reh gea gana laa k
2026-08-22 14:51:56
2
lahorimundaits
Alی🩵🕊️ :
yar itna sach na Likha Karo kuch logo ko shdeed takleef ho sakti hy 😂
2026-08-22 09:31:17
9
kalimullahfarooqi100
kalim ullah :
bahi jan Jo banda namaz pahrta hia wo zalim Nahi hoskta apni soch tek karo
2026-08-26 06:38:49
0
deyakhan793
👑 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕜 ℤ𝕒𝕙𝕣𝕒 👑 :
main apni her dukh jainaz p beth KY Rab ko sunate hon TB tk nhi uthte JB tak wo mery Rab sari baatyin sun KY sukon nhi daty😭😭
2026-08-22 01:06:10
13
nisarahmad7270777
نثار احمد راجپوت :
یہی بات صحیح کہہ رہا ہے لوگوں کا حق بھی کھاتے ہیں چاچے دادے اور نمازیں بھی پڑھی جا رہے ہیں یہی بات سمجھانے کی اور کیا ہے اس میں اللہ ہر چیز خوب جانتا ہے جو کسی کے سامنے اس کے ساتھ بھی ہوتی صبر کرو اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے قران کا فیصلہ ہے
2026-08-23 10:54:55
1
zahir.atta4
Zahir Atta :
rab par chor do
2026-08-25 02:53:50
1
mnadeem6273
Muhammad Nadeem :
ان لوگوں کا کام ہے دین دارو نمازی لوگوں کو تنقید کرنا
2026-08-26 07:15:46
2
user841717847
M Iftikhar Jutt :
:وہ لوگ پہلی صف میں کھڑے تھے، مگر اللہ تو دلوں کا حال جاننے والا ہے۔ آپ بھی کھڑے ہو جاؤ، اپنی شکایت اپنے رب کے سامنے رکھ دو؛ پھر دیکھنا، وہ آپ کی فریاد سنتا ہے یا نہیں۔ کیونکہ فیصلہ پہلی صف کا نہیں، دلوں کے حال کا ہوتا ہے۔” ❤️‍🩹�
2026-08-21 08:00:53
5
kingsuhail16
G M U :
لوگوں کا ستایا ہوا مسجد میں گیا تاکہ اپنے رب سے ظالموں کی شکایت کرے لیکن کیا دیکھتا ہے یہ تو پہلی صف کے نمازی ہیں" اس کا مطلب یہ ہے کہ: ایک شخص کو کچھ لوگوں نے بہت تکلیف یا ظلم دیا، تو وہ اللہ سے فریاد کرنے کے لیے مسجد چلا گیا۔ لیکن وہاں جا کر اس نے دیکھا کہ جن لوگوں نے اس پر ظلم کیا تھا، وہی مسجد کی پہلی صف میں نماز پڑھ رہے ہیں۔ یہ دراصل طنزیہ/مزاحیہ جملہ ہے۔ مطلب یہ لیا جا رہا ہے کہ کچھ لوگ بظاہر بہت نیک، نمازی اور دین دار نظر آتے ہیں، لیکن دوسری طرف لوگوں کو تکلیف یا ظلم بھی دیتے ہیں۔ یعنی مختصر بات: صرف نماز پڑھنا کافی نہیں، انسان کو دوسروں کے حقوق اور اپنے اخلاق کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔
2026-08-30 09:32:53
7
t_a_l_h_a_128
👑،طلحہ مرشید،🦁 :
لوگوں کا دل توڑ کر اج کل لوگ اللہ کے سامنے جھک رہے ہیں
2026-08-21 11:48:25
9
nseerkhan04
NASEER KHAN :
ایسا لگتا ھے یہ میں ھوں یا اللہ ھم بھت گنھگار ھے
2026-08-22 10:15:53
2
itx_adeel_71
𝐀𝐃𝐄𝐄𝐋🪐 :
اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں کے نماز پڑھنے والا ظالم ہے ہو سکتا ہے ظالم نے نماز کو آڑ بنایا ہو
2026-08-23 02:15:57
3
azizullahbloch1
🎥 🇯 𝔞𝔤𝔦𝔯𝔞𝔫𝔦 بروچ👈 :
بات گہری ہے لیکن رب العالمین اپنے بندوں کو کبھی نراش نہیں کرتا امید قائم رکہے انسان اللّٰہ پاک کہ وہاں دیر ہی سہی مگر فیصلہ ضرور ہوتا ہے
2026-08-27 03:40:25
2
khalid.khan66796
khalid khan :
اللہ پاک ایک ایسا بادشاہ ھے جو انصاف کرتا ھے اپنا مقدمہ اس کی عدالت میں دائر تو کر پھر دیکھ وہ تو شہنشاہو کا شہنشاہ ھے
2026-08-26 04:34:29
3
shaabi37
shaabi :
اللہ پاک اپنے حقوق تو معاف کر سکتا ہے مگر حقوق العباد کبھی معاف نہیں کرتا پھر چاہے آپ جس مرضی صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
2026-08-28 11:58:21
2
azeemjutt954
Azeemjutt954 :
is picture pr song ni hona chiy tha...sai kaha mny?
2026-08-21 11:00:39
2
mrkhanalikhan
poet ayaz sargani :
Apne Rab ke pas kirdar jaingey bhai
2026-08-28 09:20:40
1
tmgqueen03
🥀T.M.G QUEEN🥀 :
wah Kya jumla h😳
2026-08-30 09:44:53
1
samiyahijab2
S A M I Y A :
استغفرالله سونگ تو مت لگایا کرو
2026-08-22 06:37:29
1
To see more videos from user @funkaar7080, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About