@sona.mahal.talagang: 🥈 PCL سلور بارز — اعتماد، شفافیت اور خالص پن مارکیٹ میں چاندی کی بارز کے حوالے سے بڑھتی ہوئی تشویش اور نقلی بارز کی شکایات کے پیشِ نظر PCL (سرگودھا) کی جانب سے معیاری سلور بارز متعارف کروائی گئی ہیں۔ ✅ PCL ایک حکومتِ پاکستان سے رجسٹرڈ برانڈ ہے ✅ بارز کی پیورٹی گارنٹیڈ ہے ✅ ہر بار کی پیورٹی Laser Verified ہے ✅ ہر بار پر موجود Serial Number کے ذریعے ویب سائٹ پر جا کر اس کی تفصیلات اور پیورٹی ویریفائی کی جا سکتی ہے ✅ ان شاء اللہ، معیار اور شفافیت کے حوالے سے کسی قسم کی ہیرا پھیری کی گنجائش نہیں رکھی گئی۔ آج کے دور میں جب چاندی کی مارکیٹ میں نقلی اور غیر معیاری بارز کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں، PCL کا مقصد سرمایہ کاروں کو خالص، قابلِ تصدیق اور معیاری سلور بار فراہم کرنا ہے۔ چاندی خریدیں، مگر اعتماد کے ساتھ۔ PCL — خالص پن جسے آپ خود Verify کر سکتے ہیں۔ 🥈 #PCL #SilverBars #PureSilver #sonamahaltalagang #ahmedrajputgoldsmith