@sahibzada_asim_maharvi: میں نے دیکھا تھا ان دنوں میں اسے جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا اُس کی پلکوں سے نیند چھنتی تھی اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا لوگ پڑھتے تھے خال و خد اُس کے وہ ادب کی کتاب جیسا تھا جب وہ ہنس ہنس کے بات کرتا تھا دل کے خیمے میں رات کرتا تھا رنگ پڑتے تھے آنچلوں میں اُسے بولتا تھا زبان خوشبو کی لوگ سنتے تھے دھڑکنوں میں اُسے ساری آنکھیں تھیں آئنیے اُس کے سارے چہروں میں انتخاب تھا وہ سب سے گھل مل کے اجنبی رہنا ایک دریا نما سراب تھا وہ خواب یہ ہے کہ وہ حقیقت تھا یہ حقیقت ہے کوئی خواب تھا وہ دل کی دھرتی پہ آسماں کی طرح صورتِ سایہ و سحاب تھا وہ اپنی نیندیں اُسی کی نذر ہوئیں میں نے پایا تھا رت جگوں میں اُُسے یہ مگر دیر کی کہانی ہے یہ مگر دور کا فسانہ ہے اُس کے میرے ملاپ میں حائل اب تو صدیوں بھرا زمانہ ہے اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی دشتِ ہجراں کی شام جیسا ہے کیا خبر اِن دنوں وہ کیسا ہے؟ میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا محسن نقوی #sufi #sahibzadaasimmaharvi #Dervaish #travelling #poetry
اتنے سادہ خوبصورت ڈیسنٹ اور سب سے بڑی بات جب بات کرتے تو پھول جھڑتے ❤️❤️❤️صاحب آپ کو نہیں پتا آپ کیا ہیں ❤️❤️
2026-08-20 12:33:01
10
U ✍✍🧨🚬🚬 :
زمیں کوعجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے
ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
کسی کوقدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے.
2026-08-21 21:20:43
1
😍😍😍😍😍😍😍 :
plz jis ko aati hai idhr likh day
2026-08-21 04:20:17
1
Faizan shoukat :
السلام علیکم
اللہ پاک اپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں اپ کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے اپ کا سایہ ہمارے شعر پہ سلامت رہیں
امین ثم امین 🤲🏻🌸
2026-08-20 11:49:28
5
🥷Azrael Angel of daeth⚰️ :
2026-08-20 12:37:55
3
Rana Zahid Ali :
🌹🌹
2026-08-20 14:28:25
2
Rameez Ahmed :
bohat khoob
2026-08-20 13:09:43
2
Tan :
Excellent 🥰
2026-08-21 09:46:05
1
سائیں :
کیا کہنے
2026-08-20 15:35:39
1
M Ali Noor :
کمال
2026-08-20 19:30:45
1
Pasha Mani :
نہایت اعلی
2026-08-21 05:56:37
1
UMAR KHAN LOHANI :
کیا طرز بیاں عطا ہوا ہےجناب کو۔۔۔
2026-08-21 05:01:41
0
m.ramzan7436 :
kmaal
2026-08-20 18:15:52
1
سائیں :
لاجواب
2026-08-20 15:35:42
1
Ahmed Seead :
ap bat karan ka khuwahsh mand hon ham pa nazar kara sahib
2026-08-20 16:07:45
1
Agha :
آپکی خیر بارگاہِ درویشاں میں سلام عقیدت
2026-08-21 13:29:42
1
Nadeem sajjad :
bohat khoob.
kamal ast.
2026-08-20 18:10:56
1
Malik Taimoor Awan :
MashAllah 🤲💕
2026-08-20 20:23:59
1
Red Rose :
2026-08-20 14:47:55
1
To see more videos from user @sahibzada_asim_maharvi, please go to the Tikwm
homepage.