@pti_punjabpk: توہینِ عدالت کی درخواست توہینِ عدالت کی درخواست تیار کر لی گئی ہے۔ رات 12 بجے تک عدالتی حکم پر عملدرآمد کا وقت ہے، اگر اس دوران حکم پر عمل نہ ہوا تو صبح درخواست عدالت میں دائر کر دی جائے گی۔ ہم مطالبہ کریں گے کہ عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے اور عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جائے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ #releaseimrankhan #ptipunjab #ناحق_قید_کے_3سال #قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ