@blacksmithshort: Bus Stop #funny #comedy 20 Aug 2026

AI Creator
AI Creator
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 20 August 2026 12:29:28 GMT
75281
3481
81
569

Music

Download

Comments

laibajaboon
Laiba jadoon :
so funny😅😅
2026-09-18 08:43:55
0
abdullahsaeed3858
Abdu jaan :
😂😂😂
2026-09-24 21:50:01
0
vivo.mobail6
Vivo Mobail :
🥰🥰🥰
2026-09-02 06:46:44
0
sarswoti.shrestha462
Sarswoti Shrestha :
😁😁😁
2026-08-31 13:13:22
1
malikbasher30
Malik Basher515 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 08:07:13
1
rija.shehzadi
Shahzadi Rija 13 :
😂😂😂
2026-10-04 08:47:19
0
shirazmarwat3
🇦🇫پردیسی مروت🇦🇬 :
😁😁😁
2026-10-01 08:59:22
0
shiraz.shah79kjjp
Shiraz Shah :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-03 11:03:03
0
msahrfraz
₦o̶ 𝓝ȃ̈ꪑɆ🫠😽🫡 :
😁😁😁
2026-10-01 16:14:34
0
msulemanhajano
M Suleman hajano :
🥰🥰🥰
2026-10-01 17:02:16
0
parveenparveeno1
abdulraheem :
🥰🥰🥰
2026-09-28 11:56:17
0
sherkhankohistani
sher khan :
😁😁😁
2026-10-01 10:38:37
0
hinakhan5262
Hina Khan :
😂😂😂
2026-09-29 19:15:29
0
user1826303135392
user1826303135392 :
🥰🥰🥰
2026-10-01 07:49:32
0
shahzaman9458
شاھزمان سھتو :
🤲🤲🤲
2026-10-01 04:20:24
0
ziaullah3792
shafiullah :
😂😂😂
2026-09-30 15:30:56
0
jaanig488
jaanig :
🤣🤣🤣🤣😂😂😂
2026-09-30 05:37:39
0
manoqueen7892
M :
🤣🤣🤣
2026-10-01 19:35:16
0
user9961001432933
haiderali :
😂😂😂
2026-09-29 17:18:57
0
ashiqalisoomro62
Ashiqalisoomro :
❤️❤️❤️
2026-09-28 18:00:08
0
alichandio718
💸Ali ChaNdIO💸 :
😂😂😂
2026-10-04 18:46:08
0
user969036277
Sanjay Kumar :
🥰🥰🥰
2026-09-28 10:47:35
0
zayviyankhan1428
zayviyankhan :
❣️❣️❣️
2026-09-28 09:17:36
0
zayviyankhan1428
zayviyankhan :
🥰🥰🥰
2026-09-28 09:17:35
0
user6866850734239
Amir Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-20 15:36:09
0
To see more videos from user @blacksmithshort, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید حاجی محبوب بنگلزئی گرانی جو کے29جون2023کوشہادت کے بعد بنگلزئی گرانی اور شاہوانی قبائل کی صلح کی جانب اہم پیش رفت، قبائلی معتبرین کی گرانی ہاوس مرحوم کے گھر آمد، خیر خواہوں کی کوششیں رنگ لانے لگیں کوئٹہ: شہید حاجی محبوب بنگلزئی گرانی کے شہادت کے بعد بنگلزئی اور شاہوانی قبائل کی دو قوموں کےدرمیان صلح اور رنجشوں کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ قبائلی خیر خواہوں کی مثبت کوششوں کے نتیجے میں نواب محمد خان شاہوانی، سردار کمال خان بنگلزئی، حاجی سرفراز بنگلزئی اور دیگر قبائلی معتبرین مرحوم کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں مرحوم کے بھائی حاجی شیر علی بنگلزئی گرانی نے قبائلی میڑھ کا عزت و احترام کے ساتھ استقبال کیا۔ اس موقع پر چیف گرانی سردار نہال خان گرانی نے قبائلی میڑھ کے شرکاء سے بلوچ حال احوال کیا۔ ملاقات میں قبائلی روایات، باہمی احترام، امن و آشتی اور اختلافات کے خاتمے کے حوالے سے مثبت پیش رفت دیکھنے میں آئی۔ اس موقع پر نواب محمد خان شاہوانی، سردار کمال خان بنگلزئی اور حاجی شیر علی بنگلزئی گرانی نے شرکاء سے خطاب کیا۔ قبائلی میڑھ میں حاجی میر عطا محمد بنگلزئی، محمد علی گرانی، میر شیر احمد کرد، عاشق علی گرانی، انور علی گرانی، صابر علی گرانی، سمیع اللہ گرانی، اسد اللہ گرانی، حاجی رفوگل بڑیچ، مفتی عبدالباقی بڑیچ، نور احمد کرد، حافظ قدیر لہڑی، حاجی محمد عمر مینگل، ارباب اسد کاسی، ارباب شوکت علی کاسی، حاجی بابو بنگلزئی، حاجی نور احمد شاہوزئی، ٹکری نذیر احمد گہرام زئی، حاجی عبدالقادر گہرام زئی، حاجی محمد حیات کرد، ماسٹر محمد نسیم بنگلزئی، حاجی عبدالعلیم لہڑی، ٹکری حاجی القدوس گرانی، ٹکری نور محمد گرانی، ٹکری بسم اللہ گرانی، ٹکری حسین گرانی، ٹکری اسماعیل گرانی، میر عبدالرزاق گرانی، میر عبدالرحمن گرانی، حاجی نیک جان گرانی، حاجی محمد جان گرانی، میر حبیب اللہ گرانی،ماسٹر عبدالرسول گرانی انجینئر نیاز گرانی، حاجی رحمت اللہ گرانی، میر شربت خان گرانی، عبدالمطلب گرانی، علی نواز گرانی، بھوتار خواستی گرانی، نصیب اللہ گرانی، زاکر احمد گرانی، زبیر احمد گرانی، نذیر احمد گرانی، شیر احمد گرانی، خدابخش، عبد القیوم گرانی اور عبدالنبی گرانی سمیت دیگر قبائلی معتبرین نے شرکت کی۔ قبائلی حلقوں نے اس پیش رفت کو امن، بھائی چارے اور قبائلی ہم آہنگی کے فروغ کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ خیر خواہوں کی مخلصانہ کوششیں دونوں قبائلی قوموں کے درمیان دیرینہ صلح اور اتفاق و اتحاد کا ذریعہ بنیں گی۔#quettacitynewshd

About