آپ جب اپنے غلاموں میں پکارے گے مجھے
بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گے
🥹🥹😭😭
2026-08-20 18:04:41
431
丨𓆩 MEER 313 𓆪丨👑 :
آپ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گئے 😭🫶🫀🌸❤️
2026-08-21 05:54:35
100
Batool :
:روتے ہوئے حضورﷺ کا دربار دیکھنا
پھر اپنے ارد گرد حلقہ انوار دیکھنا
میری تھکن کا کوئی ازالہ نہیں مگر
وہﷺ دیکھ لیں تو پھر میری رفتار دیکھنا 🌸💚
2026-08-20 20:22:37
242
Altaf Abbasi_110 :
میرے جیسے گناہ گار بھی اپنے رسول کے سائے تلے جنت میں جائیں گے
2026-08-21 07:59:59
98
...🦋... :
صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💗
2026-08-20 18:03:52
100
وصی شاہ :
صاحب حمد کے احمد کی طرف دیکھیں گے
مسند سید امجد کی طرف دیکھیں گے
نامہ کس منہ سے دیکھیں گے بروز محشر
ہم تو بس پیارے محمد کی طرف دیکھیں گے
اپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گے🖤
2026-08-21 15:13:18
67
♥️💫 :
صلی الله علیہ وآلہ وسلم💖
2026-08-21 03:41:31
35
وفا کرنے والی گھٹیا عورت ہوں :
ہم تو بس پیارے آقاﷺ جان کی طرف دیکھیں گے 😭
2026-08-23 06:23:13
15
Tariq Qureshi :
اپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے بادشاہ اٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گئے 😭😭🥺🥺
2026-08-21 03:58:56
26
♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ :
صلی علیہ وآلہ وسلم ♥️
2026-08-21 04:01:09
44
ABBAS💫 :
رُولا دیا تحسین صاحب مولا خوش رکھے
آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ آٹھ کے میرے قد کی طرف دیکھیں گے مجھے💙
2026-08-20 19:36:13
45
Rehan Ghaffar :
Ya Allah hum is qabil nahi 😭😭😭
humein Huzoor SAW ky Asoolon pr chalne ki tofeeq de
2026-08-21 09:28:27
11
★彡[ᴜᴍᴀʀ ꜰᴀʀᴏᴏQ]彡★ :
جب کوئی رحمتِ سرکار کی حد ہے ہی نہیں
سر پھرے ہونگے جو پھر حد کی طرف دیکھیں گے🤍
2026-08-21 02:46:24
23
Kueen of Krane Parti :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-22 02:43:19
8
چوہدری فہد جالندھری :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-20 19:29:26
15
Aniq Mughal :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم 🥺
2026-08-23 05:04:59
5
چوہدری زین رندھاوا 🦁 :
عشق محمد کی انتہا 🥹♥️
2026-08-23 03:06:28
6
Malik Hamza :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
2026-08-24 15:51:50
6
Muhammad Saim :
🥰❤️روتے ہوئے حضورﷺ کا دربار دیکھنا
پھر اپنے ارد گرد حلقہ انوار دیکھنا
میری تھکن کا کوئی ازالہ نہیں مگر
وہﷺ دیکھ لیں تو پھر میری رفتار دیکھنا 🌸💚
2026-08-20 20:38:48
36
Afaque Razavi :
سبحان اللّہ
2026-08-20 13:35:40
10
Ali Ch.143🇵🇰🇸🇦 :
پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم آپ کے اسم مبارک پر ہماری جانیں قربان 🥰🥰🥰
لاجواب بے مثال خوبصورت کلام سلامتی ہو پیارے بھائی 🥰
2026-08-20 18:06:54
25
𝓐𝓺𝓼𝓪 𝓑𝓾𝓽𝓽🌷🦢 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️چپ ہے جبریل تو خاموش ہے طور آپ کے بعد پھر کوئی شمع ہدایت نہ جلی ہے نہ جلے گی
ہو گیا جیسے جدا خاک سے نور آپ کے بعد
آپ کی ذات ازل آپ کا پیغام ابد
آپ کی ذات ازل آپ کا پیغام ابد
نہ کوئی آپ سے پہلے نہ حضور آپ کے بعد
2026-08-25 18:10:57
14
Aلi Raذa :
Meri mama ki tbiyt ni thik Aap sub pliz meri mama ka liya dua kr da Allah aap sub ki maa ko bhi slamt rkha pliz 🤲🤲 🤲
2026-08-25 14:21:17
15
Batool :
یونس تحسین آپ کی یہ نعت ممکن ہے کہ باعث انعام ہو آخرت میں اللہ آپ کا ذوق سلامت رکھے بہت اعلی
2026-08-20 20:22:27
25
Batool :
آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ اُٹھ کر میرے قد کی طرف دیکھیں گے
ہم نظر پھیر کے رنگینییِ دو عالم سے
مسجد نبوی کے گنبد کی طرف دیکھیں گے
جب کوئی رحمتِ سرکار کی حد ہے ہی نہیں
سر پھرے ہونگے جو پھر حد کی طرف دیکھیں گے
2026-08-20 20:22:09
28
To see more videos from user @al_iblagh, please go to the Tikwm
homepage.