السلام علیکم میرے پیارے بھائی اپ کو یہ کس حدیث میں لکھا ہوا ایا ہے کہ کسی کی بیٹی کی زندگی تباہ کرو جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے ایسی حدیث نہ کسی قران پاک میں لکھا ہوا ہے اور نہ کسی کتاب میں لکھا ہوا ہے اگر وہ بھی کسی کی بیٹی ہے تو اس کو سمجھانے کا طریقہ ہے جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے ایسی افواہوں پہ مت زیر لایا کرے یہ ہو جھوٹ بابا کی
2026-08-25 15:04:06
7
EXPOSURITY :
mazhab sahi insaan ki aqal sooch ko band kr k puraney logun ki likhi kahaniyu tk mehdood kr deta hai,,
2026-08-29 13:18:34
1
neelimran2 :
ye hadees send kar sakte hain ap plz jis ne post lagai hai ye
2026-08-24 15:00:17
0
user43310858619088 :
اور اگر شوہر بدزبان ٫بداخلاق ہو تو عورت کے لیے بھی کوئی حکم ارشاد ہوا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
2026-08-30 11:54:43
2
IKRAM :
اور جو اپنی بیوی سے سچی محبت کرتا ہو لیکن اس کی بیوی بد زبان ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے
2026-08-24 04:37:20
0
Irfan :
حوالہ استاد ؟؟؟
2026-08-30 08:38:45
1
Sardar :
صاحب اگر شوہر بد اخلاق ہو گالیاں دیتا ہو ساس سس کے خلاف ہو تو ایسی بیوی کی بھی دعا قبول نہیں ہوگی کیا یعنی صرف مردوں کی بھی یہ چیزیں ائی ہوئی ہیں بی بی
2026-08-28 01:33:50
4
ArqaM UzaiR :
کیا گول مول کردی بات
2026-08-30 10:00:20
2
kashmira irania :
is Se Ulta ho to
2026-08-29 13:55:36
1
MJA :
ڈاکٹر آسرار احمد نے بھی اس حدیث کا زکر کیا ھے
2026-08-30 17:14:58
1
Azaan Jutt💕 :
حاجی صاحب کوئی بھی عورت اتنی پاگل نہیں ہوتی جو بلا وجہ ہی بد اخلاقی کرے جو مرد بدزبان ہوتے ہیں گالی گلوچ کرتے ہیں مارپیٹ کرتے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے ان سے کیسے عورت چھٹکارا پائے مرد کو تو اختیار ہے طلاق دینے کا عورت بیچاری کیا کرے پھر جب وہ khula لیتی ہے تو علماء کہتے ہیں یہ جائز نہیں ہے
2026-08-24 18:07:54
4
abdulhai siddiq :
Quran ya sunnat se reference please
2026-08-24 03:43:47
3
Rani Khan :
agr shor bad ikhlaq badtamiz mard ho use kiya karna cahye
2026-08-24 05:12:48
1
SRz… :
Pls reference Hadith
2026-08-24 23:30:21
1
To see more videos from user @tariqlotmgg, please go to the Tikwm
homepage.