100% agree
زبانوں کا لہجہ ہر 40 کلومیٹر کے بعد بدل جاتا ہے
2026-08-20 17:28:45
141
Jat boy :
Love you Jappaa Sabb good Answer
2026-08-21 03:45:37
1
🥇Amjad Ali Rind Ryk🏅 :
میں ایک سرائیکی ہو آپ تعریف کرنے پہ مجبور ہوں کہ اپ نے بڑے اچھے انداز میں گفتگو کی اس موضوع پر کچھ سرکی اور کچھ پنجاب بھی جو کہ اپس میں نفرت پھیلانا چاہتے ہیں اج کل نفرتیں بہت ہیں لہذا نفرتیں نہیں پھیلانی چاہیے پیار بانٹنا چاہیے اللہ ہر مسلمان کو سدا سلامت رکھے پنجابیوں کو بھی اور سرائیکیوں کو بھی پٹھانوں کو بھی بلوچوں کو بھی
2026-08-20 17:04:51
125
Ahmad Usman379 :
جھنگ ہی تو اصل پنجاب ھے ۔پنجاب کا مرکز ھے جھنگ کو پنجاب سے کیسے الگ کیا جا سکتا ھے
2026-08-21 01:46:41
92
Nazawar Bajwa :
سرائیکی، پنجابی کا ہی لہجہ ہے ۔۔۔۔آگے جو مرضی تعویل کرو
2026-08-21 06:16:02
46
بدھڑ جٹAk47 :
love you punjabi 💓💓
2026-08-21 02:41:34
2
Malik Fakhar Vc :
i like punjabi
i love punjabi
2026-08-20 22:10:12
1
شہزاد احمد وٹو 1234 :
I am punjabi
2026-08-21 02:43:33
2
Muneer Abbas khan :
آ پ غلط بول رھے ھو پیر فرید کی زبان سرائیکی تھی
2026-08-21 02:29:05
9
Farooq,gondal1h :
چیه صاحب بلکل صحیح
2026-08-20 15:10:28
3
برکات حسین بیٹھل :
جیوے سرائیکی
2026-08-20 20:02:07
9
Tabikhichi :
چنگی گل کیتی اے بھرا ❤️
2026-08-20 20:19:32
17
Raza Tiwana :
سوہنڑا جواب۔۔دلیل کمال
2026-08-20 16:30:02
20
Jahangir Baloch 804 :
سر جی بہت ادب کے ساتھ میرا ایک سوال ہے اس کا جواب دے دینا
جو دوآبے والے یا ماجھے والے یا لاہوری پنجابی والے ہیں وہ جھنگوچی کو جانگلی زبان کیوں کہتے ہیں
جس کی ایک مثال آفتاب اقبال ہیں جنہوں نے اپنے شو میں کہا تھا میرے بچے بھی جانگلی سیکھی رہے ہیں
2026-08-20 14:23:27
8
Mahar Samar Mutt :
Punjabi❤️❤️❤️
2026-08-20 14:45:47
16
ملک حیدر اعوان ❤️ :
بابا پرانا بندہ ہو کے وی گل ہولی کر گیا اے، ہر کدائی مذہبی ٹچ دتی ودے ہوندن
جپہ صاحب ویلڈن❤️
2026-08-20 19:49:15
15
Rai Faizan Kharal📚 :
2026-08-20 19:54:55
15
Liaqat Ali Shakir :
سکھاں دی پنجابی زبان ھور اے ساڈی پنجابی زبان ھور بولی جاندی اے.
2026-08-20 17:13:10
17
Muhammad Hashim :
1900 سے پہلے پنجابی کو لاھوری زبان کہتے تھے
2026-08-20 13:31:18
9
گجر گجراتی :
سچ بات کی ہے زبان علاقے کی ہوتی ہے مذہب دا زبان نال تعلق نہیں
2026-08-20 18:37:35
12
Maher Imran Haider 804PTI :
سر جی پہلی بات یہ ہے کہ سکھوں کی پنجابی زبان تھوڑی مختلف ہے ہمارے جھنگ کی زبان جٹکی پنجابی الگ ہے سرائیکی زبان الگ ہے اور مذہب کا زبان سے کوئی تعلق نہیں ہے 10 20 کلومیٹر دور گاؤں گاؤں کے لہجے اور کچھ الفاظ تھوڑے مختلف ہوتے ہیں آپ نے بہت اچھا جواب دیا ہے آپ کا شکریہ اب ہم جھنگ اور سرگودھا کی بات کریں تو سرگودھا کے لوگ بھی تھوڑی مختلف بولتے ہیں الفاظ میں فرق ہے لیکن جھنگ کی زبان کو جو لوگ سرائیکی زبان کہتے ہیں یا سرائیکستان جو لوگ کہتے وہ صوبہ بنے اور جھنگ سرائیکستان میں شامل کرتے ہیں یہ بالکل غلط ہے ہماری اپنی پہچان اپنی زبان ہے
2026-08-20 18:09:45
12
iam_isaar :
Ustad e Muhtaram kamal ki waqalat haa. Allah salamt rakhy🥰
2026-08-20 13:36:20
5
Malik :
جی آ پ نے بلکل سہی کہا زبان کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں
2026-08-20 18:07:12
7
To see more videos from user @drfaisaljappa, please go to the Tikwm
homepage.