@user652732348: جب ماں بیمار تھی تو ہر لمحہ اس کی صحت کے لیے دعائیں مانگتے تھے، اور آج اچانک دل سے صرف ایک ہی دعا نکلتی ہے… 🤲🥀 یا اللہ! میری ماں کی مغفرت فرما، اس کی قبر کو نور سے بھر دے اور اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ ماں کی کمی وہ درد ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ بھی کم نہیں ہوتا۔ 💔😭 اللہ پاک تمام مرحوم ماؤں کی مغفرت فرمائے۔ آمین: #ماں #مرحوم_ماں #ماں_کی_یاد #ماں_کی_کمی #ماں_کی_محبت
میری ماں میری جنت۔۔❤️میں جو کچھ بھی ہوں جیسا بھی ہوں اپنی ماں کے پیروں کی خاک کے صدقے جی رہا ہوں۔۔💔
اللہ پاک میری ماں کو جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے۔۔ آمین 🤲❤️🤲
2026-08-21 18:49:21
1
tahira jabeen :
2026-08-21 10:58:22
1
Muhammed Amjad :
أمين يارب العالمين 💔
2026-08-21 10:33:17
1
Murشhad 🤫 :
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا اس 4 اگست کو
اللہ کریم اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میری والدہ کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-08-21 09:47:09
1
🆂🅾🅷🅰🅸🅻 🅺🅰🆂🅷🅼🅸🆁🅸 :
2026-08-21 05:02:26
1
Taniya turab :
Meri ami bht achnak es dunia se gi our mery TU paron k nechy si Zameen hi Nikal gi thi😭😭😭😭😭
2026-08-20 23:19:56
1
M.Ahad.133ala :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭مس یو مما جی
2026-08-21 08:18:18
1
Safeer Kazmi :
😭😭😭😭😭😭😭 ameeen
2026-08-20 22:47:56
1
Maher G :
Ameen
2026-08-20 20:27:13
1
chulbuli lrki :
😭😭😭buht mushkil hy
2026-08-20 14:16:51
0
Saqlain Mughal 🇸🇦🇵🇰 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 right 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-08-20 17:02:51
1
tahira jabeen :
2026-08-21 10:58:16
1
🌱Arshad satti 🌱 :
:ماں ماں ماں 😭😭😭 ماں آپ کو کہاں تلاش کروں ۔آپ اب مجھے گھر میں کہیں بھی نظر نہیں آتیں۔جب آپ کی یاد آتی نا ۔۔۔😭😭😭😭😭 اللہ پاک جس جس کی ماں اس جہان سے چلی گئیں ہیں ان کو جنت میں اعلٰی مقام عطافرما۔۔۔🙏