only Mufti azrat say sawal hi .rehnomai farmahy...khy fix date par 4 khilifa and Saiba Karam RA ny Milad manaya hi? short yes or no may jawab day..AJ Arab countries b ni manaty hi?
2026-08-21 15:27:15
1
⚔️muzammail ⚔️🇵🇰 :
Tariq Jameel sir zindabad what am a right
2026-08-21 15:42:29
1
ff gameplay :
bhai jaan don't mind lekin hazrat saab nay theek farmaya hai jo deen hai usko to manty e nhi log ya aml nhi kerty or apni tarf say kuch b shamil kiye jaaty islam mai beshak log kam samjty islam to boht e seedha or saada sa mazhb hai but people don't understand it,
2026-08-21 10:49:19
3
alone boy :
Ap sa bohat bara alim hain
2026-08-20 16:13:01
19
★ تنہائی پسندلڑکا 🥀💔★ :
shazada veer dill kush kar thiya 🥰🥰🥰🥰🥰Yar please reply me🥰🥰🥰
2026-08-20 16:36:04
5
🌹کاشی وڈ ورکس خانپور چکوال🌹 :
قران میں کدھر لکھا ہوا ہے کہ لائکیں لگاؤ ٹھیک ہے ڈھول بجاؤ اور میلاد مناؤ اگر لکھا ہے تو مجھے بھی دکھاؤ پھر میں بھی اپ کے ساتھ مناؤں گا
2026-08-21 06:27:42
9
`ʚ@blueb3rry★°` :
ا چھا تو صحابہ کرام رضوان اللہ نے کیوں نہیں کیا پھر؟
2026-08-21 06:04:38
17
꧁☬O̷Ƥ†iͥmiͣsͫ†ic☬꧂ :
کیا بدعت کرنے والے کو حضور ﷺ کی زیارت ہو سکتی ہے؟ اگر جواب "نہیں" ہے, تو پھر جشنِ میلاد النبی منایا کرو 🥰
2026-08-21 05:20:49
18
سفیان لطیف کلیاں والا :
ya galt ha
2026-08-21 06:58:47
0
بادشاہ لوگ♥️ :
اللہ پاک آپکو ایسے ہی میرے نانا جان صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲😊
دل خوش کر دیا ماشاءاللہ
2026-08-20 15:36:14
55
Ubaid RaZa Khan 786 :
Beshak
2026-08-21 17:39:59
0
burhansafi33 :
bhai is ayat m ye bhi kaha h jis din wafat hoi h us din bhi melad bnai
2026-08-21 01:22:28
6
Sameed Khan :
2026-08-20 16:22:22
15
😘SALEEM QURESHI😘 :
مولانا طارق اللہ اپ کو صحت اور عزت دے امین ثم
2026-08-21 11:08:02
6
Niazi :
الحمد اللّٰہ عزوجل ہم حشر تک جش ولادت منائے گئے ♥️سرکار کی آمد مرحبا سرکار کی آمد مرحبا ۔ مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا یا مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-21 01:52:12
12
💞love dose 💞 :
ماشاءاللہ
حسن بھائی اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
2026-08-20 18:42:20
9
Aman Noor :
tu ya bata hazrat ali na q Nahi mana ya ...
2026-08-20 15:33:26
7
🌹کاشی وڈ ورکس خانپور چکوال🌹 :
اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہ تو نہیں نہ فرمایا کہ ڈھول بجاؤ اور میلاد مناؤ
2026-08-21 06:26:25
8
qitmeer raza :
g bhai.bilkul Sahi bula🥰
2026-08-20 15:32:56
6
🍂میاں سیالکوٹی🌾 :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم 63 سال زندگی گزار کے گئے ایک بھی برتھ ڈے نہیں منایقران کی تشریح اچھی کیا کریں قران کا غلط مطلب نہ نکالا کریں اس کے بھی پوچھ
2026-08-21 17:54:28
0
Abbas alli :
بھائی جشن کی دلیل پیش کریں
2026-08-21 16:19:05
1
Arham Gull Marwat :
نبی سے عشق کے لیے کوئی ایک دن مقرر نہیں ہونا چاہیے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ولادت باسعادت کی تاریخ میں تو اختلافات بھی ہے کوئی 08 ربیع الاول کہتا ہے کوئی 09 کہتا ہے کوئی 12 کہتا ہے کوئی 13 کہتا ہے اور اسی مہینے تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی وفات بھی ہیں
اور پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے تو اپنے پیدائش کے دن یعنی پیر کا دن
ہر ہفتے پیر کے دن کا روزہ رکھا ہے
کیا ہم ہر ہفتے پیر کا روزہ رکھتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
2026-08-21 17:09:03
1
🦋NIZAM JAMALI🦋 :
2026-08-21 13:21:44
1
𝑰𝒔𝒉𝒒-𝒆-𝑴𝒂𝒅𝒊𝒏𝒂 ﷺ 💚 :
Jis dil mein Ishq-e-Mustafa ho usay zikr-e-Mustafa se khushi kyun na ho❤️
2026-08-21 01:16:14
2
To see more videos from user @hasanattariofficial, please go to the Tikwm
homepage.