@azan.khan9532: *🥀 انسان کے لیے سب سے بڑی جیل اس بات کا خوف ہے کہ لوگ کیا کہیں گے!!! 💔* کبھی کبھی ہم اپنی خوشیاں صرف اس لیے قربان کر دیتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے…؟ 😔 یاد رکھیں 🌸 لوگوں کی باتیں کبھی ختم نہیں ہوں گی، مگر اپنی زندگی آپ کو خود جینی ہے۔ 🤍✨